عوام نے ملک چلانے کیلئے منتخب کیا ہے۔ ریاکاری کی نمازیں ادا کر نے کیلئے نہیںشنید ہے کہ ریاست ہائے مدینہ ثانی کے پیش رو نے عید کی نماز بھی ادا نہیں کی- اور یہ قوم کی تاریخ میں یقیناً پہلی مرتبہ ہوا ہے-
عوام نے ملک چلانے کیلئے منتخب کیا ہے۔ ریاکاری کی نمازیں ادا کر نے کیلئے نہیں
عمران خان نے وزیراعظم ہاوس میں نمازعید ادا کی، سماء
عمران خان نے بنی گالہ میں نماز عید ادا کی، اب تک نیوز
عمران خان نے وزیراعظم ہاوس میں نماز عید ادا کی، دنیا
وزیراعظم عمران خان نے نمازعید اداکردی، ایکسپریس نیوز
وزیراعظم عمران خان نے عید کی نمازاداکردی، اے آر وائی
لیگی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کوکین کی پھکی لے کر سوتے رہے اور نماز عید ادا نہ کر سکے۔ اس کا ثبوت سلیم لفافی کی طرح پیش کر دیں۔ شکریہہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہااہاہا
تبدیلی آئیو رے بھائیا ۔۔۔۔ تبدیلیشنید ہے کہ ریاست ہائے مدینہ ثانی کے پیش رو نے عید کی نماز بھی ادا نہیں کی- اور یہ قوم کی تاریخ میں یقیناً پہلی مرتبہ ہوا ہے-
مخالف جماعتوں کے لیڈران کو پی ٹی وی پر سنسرشپ ختم ہونے کی خوشی ہضم نہ ہو سکی۔ وزیر اعظم کی نماز عید نشر نہ کرنے کا شور مچا دیاحیرت ہے سنسر شپ اُٹھتے ہی سرکاری ٹیلیویژن اتنا غیر سرکاری ہوگیا کہ اس نے یہ خبر تک نہ نشر کی کہ "وزیراعظم نے نمازِ عید کہاں ادا کی"
حیرت ہے سنسر شپ اُٹھتے ہی سرکاری ٹیلیویژن اتنا غیر سرکاری ہوگیا کہ اس نے یہ خبر تک نہ نشر کی کہ "وزیراعظم نے نمازِ عید کہاں ادا کی"
پوری پارٹی ای ورک اے۔جی ہاں اتنا غیر سرکاری ہو گیا ہے کہ ایک سال پہلے کی تصاویر صبح کی سیر کے طور پر لگا دیں- یہ بھی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے-
پوری پارٹی ای ورک اے۔
خبر سنی تھی لیگی میڈیا سیل میں تنخواہیں سرکاری خزانے سے ادا کی گئیں۔ پی ٹی وی میں عطاء الحق قاسمی جیسی سیاسی بھرتیاں ہو چکی ہیں۔ درباری وہی ہیں، وفاداریاں نئی ہیں۔یہ لفافہ یقیناً مریم نواز کی سوشل میڈیا ٹیم نے دیا ہوگا ؟ ہے ناں؟
لیگیوں کو اپنا تنقیدی ڈپارٹمنٹ ریفارم کرنے کی ضرورت ہے۔تبدیلی آئیو رے بھائیا ۔۔۔۔ تبدیلی
لیگیوں کو اپنا تنقیدی ڈپارٹمنٹ ریفارم کرنے کی ضرورت ہے۔
ماضی میں میڈیا کے سامنے عمران خان نماز عید ادا کر چکے ہیں۔ اس سال نہیں کیا تو شور مچ گیا ۔ ایسا کونسا گناہ کر دیا؟ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاکاکاکاکاکاکاکا
جب نوافل نمازوں کی تصاویر پوسٹی جاتی ہیں تب ذاتی معاملہ۔نہیں ہوتا-
اور یہاں کونسا معاملہ ہے
ماضی میں میڈیا کے سامنے عمران خان نماز عید ادا کر چکے ہیں۔ اس سال نہیں کیا تو شور مچ گیا ۔ ایسا کونسا گناہ کر دیا؟
Imran Khan offers Eid Prayers in Lahore