سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
کوئی گناہِ کبیرہ نہیں بس یہی اصول دوسروں کی دفعہ بھی اپنایا جائے اور مذہب کارڈ نہ کھیلا جائے-
ماشاءاللہ۔1997 میں نواز شریف کے پاس پارلیمان میں 2/3 اکثریت تھی۔ آئین میں موجود مذہبی شقیں ختم کرنے کا اس سے بہتر اور کوئی موقع نہیں تھا۔ تاکہ آئندہ سیاست مذہب سے پاک ہوتی۔ انہوں نے اتنی بھاری اکثریت لیکر کیا تیر مار لیا؟ نہ اسٹیبلشمنٹ سے نبٹ سکے نہ مذہبی جماعتوں سے۔
 
نسیم زہرہ

محفلین
پاکستان کی سیاست اور سیاستدانوں کا المیہ
مثلاً زید پر جو کام حزبِ اقتدار میں ہوتے ہوئے حلال ہوتے ہیں وہی تمام کام زید کے حزبِِ اختلاف میں اور بکر پر حزبِ اْقتدار میں آتے جاتے ہی حرام ہوجاتے ہیں
 
عوام نے ملک چلانے کیلئے منتخب کیا ہے۔ ریاکاری کی نمازیں ادا کر نے کیلئے نہیں
عمران خان نے وزیراعظم ہاوس میں نمازعید ادا کی، سماء
عمران خان نے بنی گالہ میں نماز عید ادا کی، اب تک نیوز
عمران خان نے وزیراعظم ہاوس میں نماز عید ادا کی، دنیا
وزیراعظم عمران خان نے نمازعید اداکردی، ایکسپریس نیوز
وزیراعظم عمران خان نے عید کی نمازاداکردی، اے آر وائی

ڈان رہ گیا تھا۔

ٹکر اور دربار میاں میر میں مماثلت نا ڈھونڈھی جائے۔

پڑھی لکھی یوتھ کے الفاظ چناؤ پر گرفت نا کیجائے۔

2016 کی نماز کو 2018 کی مانا جائے۔
 
جاسمن

لائبریرین
آپ ایک سوشل میڈیا فورم ہی کی مدیر ہیں اور یہاں جعلی اکاوٴنٹس آپ کے مشاہدے میں ہیں۔ :)
میرے جیسے لوگوں کے لئے جو سوشل میڈیا(ماسوائے اردو محفل کے) بہت ہی کم استعمال کرتے ہیں، یہ سب نئی اور حیران کن معلومات ہیں۔
 
زیک

مسافر

عوام نے ملک چلانے کیلئے منتخب کیا ہے۔ ریاکاری کی نمازیں ادا کر نے کیلئے نہیں
عمران خان نے وزیراعظم ہاوس میں نمازعید ادا کی، سماء
عمران خان نے بنی گالہ میں نماز عید ادا کی، اب تک نیوز
عمران خان نے وزیراعظم ہاوس میں نماز عید ادا کی، دنیا
وزیراعظم عمران خان نے نمازعید اداکردی، ایکسپریس نیوز
وزیراعظم عمران خان نے عید کی نمازاداکردی، اے آر وائی
جب سوچتا ہوں کہ تحریک انصاف کے حامیوں سے برا کوئی نہیں ن لیگ والوں کو جوش آتا ہے اور فوراً کوئی الٹی سیدھی بات کرتے ہیں۔ جیسے اب یہ عید کی نماز والی۔ پڑھی یا نہ پڑھی لیکن بہت اچھا ہوا کہ کوئی تصویر، ویڈیو یا خبر نہیں آئی۔
 
آخری تدوین:
جب سوچتا ہوں کہ تحریک انصاف کی حامیوں سے برا کوئی نہیں ن لیگ والوں کو جوش آتا ہے اور فوراً کوئی الٹی سیدھی بات کرتے ہیں۔ جیسے اب یہ عید کی نماز والی۔ پڑھی یا نہ پڑھی لیکن بہت اچھا ہوا کہ کوئی تصویر، ویڈیو یا خبر نہیں آئی۔
اصل مسئلہ مخالفت برائے مخالفت کا ہے۔ یہ ذہن میں رہے، تو بہت سی باتیں سمجھ آ جائیں گی۔
تنقید برائے اصلاح کرنے والے بہت کم ہیں، اور جو ہیں ان کی بات بھی مخالفت برائے مخالفت کی ضمن میں سمجھ کر نظر انداز کر دی جاتی ہے۔
 
جب سوچتا ہوں کہ تحریک انصاف کے حامیوں سے برا کوئی نہیں ن لیگ والوں کو جوش آتا ہے اور فوراً کوئی الٹی سیدھی بات کرتے ہیں۔ جیسے اب یہ عید کی نماز والی۔ پڑھی یا نہ پڑھی لیکن بہت اچھا ہوا کہ کوئی تصویر، ویڈیو یا خبر نہیں آئی۔

زیک بھائی آپکی بات بجا ہے کہ عبادات ذاتی فعل ہیں اور انکی تشہیر نہیں ہونی چاہیے لیکن انصافیوں نے ماضی میں اسکی تشہیر ہی اتنی کی ہے یہ مسئلہ اُٹھ ہی گیا- چند مثالیں-

اصل مسئلہ مخالفت برائے مخالفت کا ہے۔ یہ ذہن میں رہے، تو بہت سی باتیں سمجھ آ جائیں گی۔
تنقید برائے اصلاح کرنے والے بہت کم ہیں، اور جو ہیں ان کی بات بھی مخالفت برائے مخالفت کی ضمن میں سمجھ کر نظر انداز کر دی جاتی ہے۔

میرے خیال میں جس طرح تحریکیو نے اپوزیشن کی ہے اب لیگی شاید ہی انہیں کہیں بھی مارجن دیں گے- اب یہ دیکھنا ہے کہ انصافی کب تک یہ چورن بیچتے ہیں کہ ابھی تو حکومت بنی ابھی کیسے تبدیلی آئے وغیرہ-
 
میرے خیال میں جس طرح تحریکیو نے اپوزیشن کی ہے اب لیگی شاید ہی انہیں کہیں بھی مارجن دیں گے- اب یہ دیکھنا ہے کہ انصافی کب تک یہ چورن بیچتے ہیں کہ ابھی تو حکومت بنی ابھی کیسے تبدیلی آئے وغیرہ-
میرا کمنٹ کسی ایک پارٹی سے مخصوص نہیں۔ سب کی ہی یہی صورتحال ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
زبردست۔ بہت اچھا کیا۔ جناح کے نقش قدم پر
images.jpg
 
زیک

مسافر
زیک بھائی آپکی بات بجا ہے کہ عبادات ذاتی فعل ہیں اور انکی تشہیر نہیں ہونی چاہیے لیکن انصافیوں نے ماضی میں اسکی تشہیر ہی اتنی کی ہے یہ مسئلہ اُٹھ ہی گیا-
منافقت اور ڈبل سٹینڈرڈ کا الزام سیاست میں بہت مقبول ہے لیکن بالکل بیکار ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top