سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
پوری پارٹی چل ای ورک دے آسرے تے رئی-
عندلیب عباسی صاحبہ نے پہلے دعویٰ کیا پھر اور کہا مجھے تو ملیحہ ہاشمی نے بتایا تھا- اور ملیحہ ہاشمی نوں نوجوت سنگھ سدھو تے اوہناں نوں کپل دیو تے اوہناں نوں ------- وغیرہ وغیرہ
Tweet about premiers’ oath expenses: Rumors travel fast through social media
عبداللہ بھائی،ایک سوال
کیا آپ کا تعلق مریم صفدر کے سوشل میڈیا گروپ سے ہے؟
 
یہ بھی ٹوئیٹی حضرت نکلے :D

یہ آخر ساری دنیا ٹوئیٹر پر کیوں اور کیا کرتی رہتی ہے؟
ٹویٹر پر دو کام نمایاں دیکھے ہیں۔

کسی بھی قسم کے مخالفین کو مینے دینا اور طعنے مارنا۔

اپنے سنگل ہونے کا بار بار اعلان کر کے ضرورت رشتہ کا اشتہار چلائے رکھنا۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
یادش بخیر :)
اس کے لیے ایم کیو ایم سے کہنا تھا فرحت :)
آپ سے کہا ہے یہاں آ جائیں، میرے ساتھ ہوتیں تو جمعہ کی چھٹی پہ کچھ تخریب کاری کی جا سکتی تھی ۔ :chill:
ٹھیک ہے شگفتہ۔ اب تو کچھ کرنا ہی پڑے گا۔ ساری چھٹیاں ہی ختم کر رہے ہیں۔ :cry:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top