جاسم محمد
محفلین
اس سے مکمل اتفاق ہے۔بس یہ خیال رہے کہ اردو محفل کو ٹویٹر کے ماحول جیسا نہ بنایا جائے۔
اس سے مکمل اتفاق ہے۔بس یہ خیال رہے کہ اردو محفل کو ٹویٹر کے ماحول جیسا نہ بنایا جائے۔
آپ وہی کریں جو درست ہو
بس یہ خیال رہے کہ اردو محفل کو ٹویٹر کے ماحول جیسا نہ بنایا جائے۔
اس سے مکمل اتفاق ہے۔
ایک فوجی موجود ہے لیکن وہ بے ضرر ہو چکا ہےکپتان کی سوشل میڈیائی فوج یہاں موجود نہیں
محفل کا ماحول صاف، شفاف اور پر سکون ہے۔ فیسبک، ٹویٹر والی تلخیاں یہاں نہیں ہیں۔آپکو محفل ماحول سے کیا دلچسپی؟
نیا پاکستان۔۔۔ انجوائے
جاسم بھائی، یہ ذمہ داری محض حکمراں جماعت کے حامیوں کی کیوں ، ہر شہری کی نہیں ہونی چاہیےکہ وہ جہاں کہیں ضروری ہو اپنا مثبت کردار ادا کرے ؟میں بنیادی طور پر تحریک انصاف کے منشور کے ساتھ ہوں۔ جہاں کہیں تحریک اپنے منشور سے ہٹے گی، آپ مجھے مخالفین و ناقدین کی صفوں میں پائیں گی۔
میری ناقص رائے میں تمام انصافیوں کی یہ ذمہ داری ہے کہ اپنی قیادت کو تحریک انصاف کے منشور پر پابند کرے۔ کیونکہ ہمارے ووٹوں سے یہ اقتدار میں آئیں ہیں۔ ہم پر کوئی احسان نہیں کیا۔
نکلیں اس فالس ڈائلما سے۔ضیاءالحق نواز شریف مکالمہ بھی ہو جائے ذرا
اس لڑی کا عنوان پڑھیں۔اردو محفل پر تو ٹویٹر سے اس درجہ پیغامات بھی شیئر کیے جانا کچھ زیادہ ہی ہو گیا ہے، بلکہ لگتا ہے کہ نون لیگی سوشل میڈیا گروپ یہاں آ موجود ہوا ہے۔
کیا سوشل میڈیا پر اخلاقی حدود متعین نہیں کی گئیں؟
کیا لوگ خود کو اخلاقیات کا پابند نہیں سمجھتے؟ کیا دنیا بھر میں سنجیدہ طبقہ اس حوالے سے کوئی مثبت کردار ادا کرنا اپنی ذمہ داری سمجھتا ہے یا نہیں؟
پورا معاملہ معلوم نہ ہو تو الزام سے گریز کرنا چاہیے۔پھر سمیعہ راحیل قاضی کی ٹویٹر پر منافقت بے نقاب کی۔
پورا معاملہ معلوم نہ ہو تو الزام سے گریز کرنا چاہیے۔
وہ اس کی وضاحت بھی کر چکی ہیں۔ اور جو فرد بھی ا کو جانتا ہے، وہ سمجھ سکتاہے کہ ایسا غلطی میں ہی ہوا۔ وہ کوٹ کی گئی ٹویٹ کو ریٹویٹ کرنا چاہ رہی تھیں، اور اصل ٹویٹ کے الفاظ پر دھیان نہیں گیا۔ دراصل وہ عمران خان کے سٹانس کو ریٹویٹ کر رہی تھیں۔
اور ان سے توقع ہو بھی نہیں سکتی کہ جان بوجھ کر ایسا کیا گیا۔
جو تحریک انصاف کی کسی بات پر تنقید کرے گا یا غیر سنجیدہ کمنٹ کرے گا وہ بائی ڈیفالٹ ن لیگ کا ہی سمجھا جائے گا۔کون محفلین اس میں شامل ہیں؟
وہ تصویر بھی ہمیشہ سے ہی مذاق بنتی رہی ہے، اور نواز شریف کی فوج کی چھتری میں اٹھان سے کون واقف نہیں۔ضیاءالحق نواز شریف مکالمہ بھی ہو جائے ذرا
الحمدللہ، آج رات بھی اچھی نیند آئے گی کیونکہ میں نے اپنی بساط بھر کوشش کرتے ہوئے غلط کو غلط اور حق بات کی تائید کی۔
زندگی میں اگر سکون چاہیئے تو یہی روش اپنانی ہوگی۔ غلط بات کو کبھی بھی ڈیفنڈ مت کریں اور حق بات سے کبھی بھی پیچھے مت ہٹیں۔ آپ کا ضمیر بھی مطمئن رہے گا اور نیند بھی اچھی آئے گی!!! بقلم خود باباکوڈا
اور نواز شریف کی شیلنگ کا نشانہ بننے والوں کو اگر آپ نواز شریف کا حامی سمجھ رہی ہیں، تو اس پر صرف مسکرایا جا سکتا ہے۔
یہ کمنٹ رات کا ہے۔ دن کی تصویر ان کے اکاؤنٹ پر موجود ہے۔ حج کے بعد آنا جانا نارمل ہے۔اس پر یہ تو نہیں کہا کہ ٹویٹ میں لوکیش تو مکۃ المکرمہ ہے تو مسجد نبوی سے ٹویٹ کیسے کر لی؟
ہیلی کاپٹر 50-55 روپے پر کلومیٹر پڑتا ہے-
وزیراطلاعاتچولیات نیا پاکستان