محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
اگر پیرنی بھی عمران خان کو وزیر اعظم بنوانے میں ناکام رہی تو اگلی شادی جادوگرنی سے ہوگی ۔
یہ کان اردو کا ہے یا عربی کا؟؟؟اگر پیرنی بھی عمران کان کو وزیر اعظم بنوانے میں ناکام رہی تو اگلی شادی جادوگرنی سے ہوگی ۔
لگتا ہے آپ ڈاکٹر شاہد مسعود سے متاثر ہیں۔شہباز شریف نون لیگ کے نئے صدر منتخب۔۔۔
شہباز شریف ، مریم نواز اور نواز شریف - تینوں کے چہروں پر تاثرات دیکھ کرساری تصویر واضح ہے
اس ایک تصویر پر شاہد مسعود کے تین شوز ہو سکتے ہیں۔شہباز شریف نون لیگ کے نئے صدر منتخب۔۔۔
شہباز شریف ، مریم نواز اور نواز شریف - تینوں کے چہروں پر تاثرات دیکھ کرساری تصویر واضح ہے
قائم مقام صدرشہباز شریف نون لیگ کے نئے صدر منتخب۔۔۔
تاثرات واقعی بہت معنی خیز ہیں ۔ ۔شہباز شریف نون لیگ کے نئے صدر منتخب۔۔۔
شہباز شریف ، مریم نواز اور نواز شریف - تینوں کے چہروں پر تاثرات دیکھ کرساری تصویر واضح ہے
ٹرین پر شہباز شریف کا تھوبڑا نہیں ہے؟ یہ تصویر فوٹوشاپ لگ رہی ہے۔سرمئی اور سرخ رنگ کی ٹرین کو پچھلے تین سال سے ن لیگ اورنج ٹرین اورنج ٹرین کہہ کر عوام کو دھوکا دیتی رہی ہے۔
ادارے اس فراڈ پر فوری ایکشن لیں۔
میں نے ایک روپے کی بھی کرپشن نہیں کی، شریف برادران
جی آ، جی آ
صحیح تو کہہ رہے ہیں، کوئی "سیاسی" ایجنڈا نہیں ہے۔
جی آ، جی آ
پاکستانی ججز کی مجبوری ہے۔ اگر صحیح معنوں میں انصاف ہو تو یہ ججز خود جیل میں ہوں۔صحیح تو کہہ رہے ہیں، کوئی "سیاسی" ایجنڈا نہیں ہے۔
ایکٹنگ پریزیڈنٹ شہباز شریف جبکہ تاحیات قائدنااہل شریف ہی ہیں۔ ان بیچاروں کی مجبوری ہے نون لیگ میں نون رہنے کیلئے نااہل شریف کا یہاں رہنا بہت ضروری ہے۔ یہی تو جمہوریت کا حُسن ہے جو 30 سال بعد بھی کم نہیں ہو رہا۔قائم مقام صدر
نواز شریف "تا حیات صدر" نہیں بنے جناب بلکہ "تا حیات قائد" قرار دیے گئے ہیں جو کہ آئینی اور قانونی عہدہ نہیں ہے جب کہ پارٹی کے صدر کا عہدہ آئینی اور قانونی ہے!ایکٹنگ پریزیڈنٹ شہباز شریف جبکہ تاحیات پریزیڈنٹ نااہل شریف ہی ہیں۔ ان بیچاروں کی مجبوری ہے نون لیگ میں نون رہنے کیلئے نااہل شریف کا یہاں رہنا بہت ضروری ہے۔ یہی تو جمہوریت کا حُسن ہے جو 30 سال بعد بھی کم نہیں ہو رہا۔
PML-N elects Nawaz as 'Quaid for life', Shahbaz as interim party president - Pakistan - DAWN.COM
ادھر آپ نواز شریف پر رو رہے ہیں ادھر چین میں بھی تاحیات اقتدار میں رہنے کا انتظام کر لیا گیا ہےایکٹنگ پریزیڈنٹ شہباز شریف جبکہ تاحیات قائدنااہل شریف ہی ہیں۔ ان بیچاروں کی مجبوری ہے نون لیگ میں نون رہنے کیلئے نااہل شریف کا یہاں رہنا بہت ضروری ہے۔ یہی تو جمہوریت کا حُسن ہے جو 30 سال بعد بھی کم نہیں ہو رہا۔
PML-N elects Nawaz as 'Quaid for life', Shahbaz as interim party president - Pakistan - DAWN.COM
عمران خان نے ن لیگ جوائین کر لی ہے ؟
امیرالمومنین تو ملا نہیں۔ امیرالپھینین پر گزارہ کر لیںادھر آپ نواز شریف پر رو رہے ہیں ادھر چین میں بھی تاحیات اقتدار میں رہنے کا انتظام کر لیا گیا ہے