فرحت کیانی
لائبریرین
الحمدللہ پاکستان ہر میدان فتح کرے گا، ورک کے سنگ
الحمدللہ پاکستان ہر میدان فتح کرے گا، ورک کے سنگ
میر صاحب کے 'I think it wasn't pre-scheduled' کی حقیقت
Macron, Imran exchange views on phone - Newspaper - DAWN.COM
حیرت ہے اس لیول کا صحافی بھی مفروضوں پر بات کرتا ہے۔
عمران خان کو آج سے عمران ٹرمپ پکارا جائےکھودا پہاڑ نکلا چوہا تے اوہ وی مریا ہویا
ویسے حامد میر سے اتنی چاپلوسی پلس چول کی توقع نہ تھی.کھودا پہاڑ نکلا چوہا تے اوہ وی مریا ہویا
فی الحال صرف حکومت پاکستان کو دھمکی دی ہے۔ کچھ ایسا ویسا کرے گا تو دیکھ لیں گے۔اور وہ جو Wilders نے حکومت پاکستان/وزیر خارجہ کے بیان کے جواب میں کہا ہے، اس کا کیا ہوا؟
قصور صحافیوں کا غصہ عمران پہعمران خان کو آج سے عمران ٹرمپ پکارا جائے
صحافیوں کا قصور کیسے ہوا؟قصور صحافیوں کا غصہ عمران پہ
وزیر اعظم سے میٹنگ میں ملک کے چوٹی کے صحافی موجود تھے جب کال آئی۔ اگرفرانسیسی صدر کی کال نہیں تھی تو میٹنگ سے فارغ ہو کر اس قسم کی ٹویٹس کیوں کی گئیں؟صحافیوں کا قصور کیسے ہوا؟
صحافیوں کا قصور کیسے ہوا؟
وزیر اعظم سے میٹنگ میں ملک کے چوٹی کے صحافی موجود تھے جب کال آئی۔ اگرفرانسیسی صدر کی کال نہیں تھی تو میٹنگ سے فارغ ہو کر اس قسم کی ٹویٹس کیوں کی گئیں؟
صحافیوں کو کال کے متعلق الہام ہوا؟
کال آئی تھی میٹنگ کے دوران لیکن فرانسیسی صدر کی نہیں بلکہ سفارتخانےسے۔ موقع پر موجود صحافی (صحافیوں) نے اسے غلط رنگ میں پیش کیا۔صحافیوں کو کال کے متعلق الہام ہوا؟
سفارتخانے سے کال وزیراعظم کو آئی تھی؟کال آئی تھی میٹنگ کے دوران لیکن فرانسیسی صدر کی نہیں بلکہ سفارتخانےسے۔ موقع پر موجود صحافی (صحافیوں) نے اسے غلط رنگ میں پیش کیا۔
نہیں۔ پاکستانی وزارت خارجہ کوریکوسٹ آئی تھی کہ فرانسیسی صدر وزیر اعظم پاکستان سے بات کرنا چاہتے ہیں۔ وقت دیا جائے۔ وقت لینے کیلئے سیکرٹری امور خارجہ بار بار میٹنگ میں ڈسٹرب کرتے رہے۔ میٹنگ کے بعد طے ہوا کہ فرانسیسی صدر سے بات چیت پیر کو ہوگی۔ اس خبر کا بعض صحافیوں نے بتنگڑ بنایا۔سفارتخانے سے کال وزیراعظم کو آئی تھی؟
پھر یہ کیا ہے؟نہیں۔ پاکستانی وزارت خارجہ کوریکوسٹ آئی تھی کہ فرانسیسی صدر وزیر اعظم پاکستان سے بات کرنا چاہتے ہیں۔ وقت دیا جائے۔ وقت لینے کیلئے سیکرٹری امور خارجہ بار بار میٹنگ میں ڈسٹرب کرتے رہے۔ میٹنگ کے بعد طے ہوا کہ فرانسیسی صدر سے بات چیت پیر کو ہوگی۔ اس خبر کا بعض صحافیوں نے بتنگڑ بنایا۔
متضاد خبر ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کئی ممالک کے سربراہان و نمائندگان سے بات کر چکے ہیں۔ کال کے بعد دونوں اطراف سے پریس ریلیز یا ٹویٹ جاری ہوتی ہے۔ کل ایسا کچھ بھی نہیں ہواپھر یہ کیا ہے؟
اس میں پاکستانی وزیر خارجہ کا بیان پڑھا؟متضاد خبر ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کئی ممالک کے سربراہان و نمائندگان سے بات کر چکے ہیں۔ کال کے بعد دونوں اطراف سے پریس ریلیز یا ٹویٹ جاری ہوتی ہے۔ کل ایسا کچھ بھی نہیں ہوا