اگر وہ اسے وزیر اعظم بنانے کی پیشکش کر دیں تو کچھ بعید بھی نہیںعمران خان نے ن لیگ جوائین کر لی ہے ؟
اگر وہ اسے وزیر اعظم بنانے کی پیشکش کر دیں تو کچھ بعید بھی نہیںعمران خان نے ن لیگ جوائین کر لی ہے ؟
اے خان نا اہل شریف کی ایکٹنگ پر آسکر ایوارڈ تو بنتا ہے۔ ۱۸ سال قبل اقتدار چھن جانے پر بھی ایسی ہی شکل بنائی تھی#شکریہ_ مریم_شریف
اور کارکنوں کے بارے میں کیا خیال ہے.
آج صالح ظفر بہت یاد آئے:
یہ سچ ہے؟
یہ سچ ہے؟
اب اتنا حیران کن بھی نہیں۔یہ سچ ہے؟
کم از کم!اس ایک تصویر پر شاہد مسعود کے تین شوز ہو سکتے ہیں۔
یہ خود بخود تین بار پوسٹ ہوا.اب اتنا حیران کن بھی نہیں۔
عین ممکن ہے اور انصاف کا تقاضا بھیکہیں اگلے پیشی پر عدلیہ شہباز شریف کو اسی وجہ سے نا اہل نہ کر دےکہ اسکو نواز نے نامزد کیا ہے-
تو آئندہ تحریک انصاف کا انتخابی نشان "اصلی شیر" ہوگا؟
چودھری صاحب ہر نون لیگی نے تو ملک نہیں لوٹا ! یہ ایک ٹیپیکل انقلابی لطیفہ ہے جو مناسب نہیں ہے۔مسجد میں دعا ہو رہی تھی
یا اللہ جس جس نے ملک لوٹا ہے اسے تباہ و برباد کردے
ایک نون لیگی یہ کہتا ہوا مسجد سے نکل گیا۔
لو جی ہن مسیتاں وچ وی سیاستاں
مگر میت کے قاتلوں کا نظام ہضم ضرور خراب ہو جاتا ہے۔سپریم کورٹ نے نوازشریف کو پھر نااہل قرار دے دیا ۔نوازشریف کو اب سمجھ جانا چاہیئے کہ جنازے میں اگر لاکھوں لوگ بھی شامل ہوں تو میت اٹھ کر نہیں بیٹھ جاتی۔
پکی ہوگئیسپریم کورٹ نے نوازشریف کو پھر نااہل قرار دے دیا ۔نوازشریف کو اب سمجھ جانا چاہیئے کہ جنازے میں اگر لاکھوں لوگ بھی شامل ہوں تو میت اٹھ کر نہیں بیٹھ جاتی۔
آپ کی بھیچودھری صاحب ہر نون لیگی نے تو ملک نہیں لوٹا ! یہ ایک ٹیپیکل انقلابی لطیفہ ہے جو مناسب نہیں ہے۔