سیدہ شگفتہ
لائبریرین
مولانا کو یہ خدمت رضاکارانہ کرنی چاہیے۔چیف جسٹس صاحب سے گزارش ہے کہ مولانافضل الرحمن کو بار بار ہارنے پرڈیم میں ایک ماہ کھدائی کی سزا دیں۔
مولانا کو یہ خدمت رضاکارانہ کرنی چاہیے۔چیف جسٹس صاحب سے گزارش ہے کہ مولانافضل الرحمن کو بار بار ہارنے پرڈیم میں ایک ماہ کھدائی کی سزا دیں۔
ہاہاہایعنی تمام لیگی جلد جیل میں ہوں گے؟
پہلے کیا تھا؟یہ یوم دفاع کا نام کب اور کس نے بدلا؟
یعنی تبدیل نہیں اضافہ ہوا ہے۔یوم دفاع
شہدا کا اضافہ کب ہوا؟
یہ وہی صحافی عمر چیمہ ہیں ؟
لیکن کب اور کیوں؟ سرکاری یا غیر سرکاری؟یعنی تبدیل نہیں اضافہ ہوا ہے۔
یہ کیا سلیم صافی کا انتقام لیا جا رہا ہےپومپیو کی آمد پر کچن سٹاف نےبتایا کہ چائے کیلئےچھوٹی الائچی ختم ہوگئی ہے۔ ہیڈ کُک نےکہا بڑی الائچی سےکام چلا لیتے ہیں۔ وزیراعظم سخت ناراض ہوئے اور کہا فوراً ہیلی کاپٹر لو اور بنی گالہ جا کر چھوٹی الائچی لےکر آؤ، ہم نئےپاکستان میں ایسی عیاشی کے متحمل نہیں ہو سکتے۔
حامد میر
-
منقول
فرحت کیانی زیادہ بہتر بتا سکیں شاید۔لیکن کب اور کیوں؟ سرکاری یا غیر سرکاری؟
ٹی وی پہ شہداء کے حوالہ سے آج کئی پروگرامز چلتے رہے ہیں۔ الفا بریوو چارلی والے شیر گل کا انٹرویو بھی تھا۔ وہ شاید شہداء کے حوالہ سے کوئی کام کرتے رہے ہیں اور کر رہے ہیں۔ جہاں تک میرا خیال ہے کہ اسی سال یہ اضافہ کیا گیا ہے۔ اور تمام شہداء کے حوالہ سے بھی یہ دن منایا گیا ہے۔(یہ صرف میرا اندازہ ہے)فرحت کیانی زیادہ بہتر بتا سکیں شاید۔
میں اگر غلطی پر نہیں تو اسی سال۔
یہ پیچھے والا نسوار بیچنے تقریب میں آیا تھا؟ بوم بوم نسوار گم۔ ہر غم کو بھلا دو۔چٹکلہ سرگوشی میں ہے-
سلیم صافی کا اس سے کچھ لینا دینا نہیں۔یہ کیا سلیم صافی کا انتقام لیا جا رہا ہے
یا پس منظر اس کے علاوہ بھی ہے؟
یہاں بھی لیگی دور کی سبسڈی ختم۔ نیا پاکستان اچھا جا رہا ہے۔نئےپاکستان کے مستری کی اجرت بروقت اور ٹپ کے ساتھ دی جا رہی ہے-
پی ٹی وی پر تھا انٹرویو؟ٹی وی پہ شہداء کے حوالہ سے آج کئی پروگرامز چلتے رہے ہیں۔ الفا بریوو چارلی والے شیر گل کا انٹرویو بھی تھا۔ وہ شاید شہداء کے حوالہ سے کوئی کام کرتے رہے ہیں اور کر رہے ہیں۔ جہاں تک میرا خیال ہے کہ اسی سال یہ اضافہ کیا گیا ہے۔ اور تمام شہداء کے حوالہ سے بھی یہ دن منایا گیا ہے۔(یہ صرف میرا اندازہ ہے)