سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
پومپیو کی آمد پر کچن سٹاف نےبتایا کہ چائے کیلئےچھوٹی الائچی ختم ہوگئی ہے۔ ہیڈ کُک نےکہا بڑی الائچی سےکام چلا لیتے ہیں۔ وزیراعظم سخت ناراض ہوئے اور کہا فوراً ہیلی کاپٹر لو اور بنی گالہ جا کر چھوٹی الائچی لےکر آؤ، ہم نئےپاکستان میں ایسی عیاشی کے متحمل نہیں ہو سکتے۔

حامد میر
-
منقول
یہ کیا سلیم صافی کا انتقام لیا جا رہا ہے :)
یا پس منظر اس کے علاوہ بھی ہے؟
 
جاسمن

لائبریرین
فرحت کیانی زیادہ بہتر بتا سکیں شاید۔
میں اگر غلطی پر نہیں تو اسی سال۔
ٹی وی پہ شہداء کے حوالہ سے آج کئی پروگرامز چلتے رہے ہیں۔ الفا بریوو چارلی والے شیر گل کا انٹرویو بھی تھا۔ وہ شاید شہداء کے حوالہ سے کوئی کام کرتے رہے ہیں اور کر رہے ہیں۔ جہاں تک میرا خیال ہے کہ اسی سال یہ اضافہ کیا گیا ہے۔ اور تمام شہداء کے حوالہ سے بھی یہ دن منایا گیا ہے۔(یہ صرف میرا اندازہ ہے)
 
جاسم محمد

محفلین
لیگیوں کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر پر کوئی چٹکلہ شکلہ نہیں آیا ابھی تک۔ تقریر اتنی "اچھی" بھی نہیں تھی۔ :p
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ٹی وی پہ شہداء کے حوالہ سے آج کئی پروگرامز چلتے رہے ہیں۔ الفا بریوو چارلی والے شیر گل کا انٹرویو بھی تھا۔ وہ شاید شہداء کے حوالہ سے کوئی کام کرتے رہے ہیں اور کر رہے ہیں۔ جہاں تک میرا خیال ہے کہ اسی سال یہ اضافہ کیا گیا ہے۔ اور تمام شہداء کے حوالہ سے بھی یہ دن منایا گیا ہے۔(یہ صرف میرا اندازہ ہے)
پی ٹی وی پر تھا انٹرویو؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top