سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
5 سال میں نئے خیبرپختونخواہ سے کرپشن ختم ہو چُکی ہے-
کمیشن کے قیام کے بعد 2015 تک احتساب کمیشن نے کارروائیاں کرتے ہوئے احتساب عدالتوں میں 30 ریفرنس دائر کئے اورکرپشن کے الزامات میں 113 افرادگرفتار کئے اورایک ارب 75کروڑ روپے ریکورکرکے صوبائی خزانے میں جمع کرائے جبکہ تین ارب روپے سے زیادہ کے کیس احتساب عدالتوں میں دائر کئے گئے۔
کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا اور حکومت کے ترجمان شوکت یوسفزئی نے کہا کہ گزشتہ دورمیں تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے کرپشن کی روک تھام کے لیے احتساب کمیشن کے نام سے الگ ادارہ اس لیے قائم کیا تھا کہ اس وقت انہیں نیب پر اعتماد نہیں تھا نہ ہی نیب کے پاس اختیارات تھے تاہم اب مرکز میں ان کی اپنی حکومت ہے جو نیب کو مکمل طور پر بااختیار بنارہی ہے جس کی واضح مثال بابر اعوان کا استعفیٰ ہے۔ اس لئے اب صوبائی احتساب کمیشن کی کوئی ضرورت باقی نہیں رہی۔
 
سیدھا سیدھا یہ کیوں نہیں کہہ دیتے کہ وہاں فرشتوں کی حکومت تھی، اس لیے کسی احتساب کی بھی ضرورت نہیں رہی تھی۔
 

جاسم محمد

محفلین
سیدھا سیدھا یہ کیوں نہیں کہ دیتے کہ وہاں فرشتوں کی حکومت تھی، اس لیے کسی احتساب کی بھی ضرورت نہیں رہی تھی۔
1 ارب 75 کروڑ روپے فرشتوں سے ریکور کئے تھے؟ نیب اور احتساب کمیشن کے تناؤ کی وجہ سے مسائل آ رہے تھے۔ اس لئے نیب کو ہی با اختیار ادارہ بنایا جائے گا۔
 
1 ارب 75 کروڑ روپے فرشتوں سے ریکور کئے تھے؟ نیب اور احتساب کمیشن کے تناؤ کی وجہ سے مسائل آ رہے تھے۔ اس لئے نیب کو ہی با اختیار ادارہ بنایا جائے گا۔
113 مجرموں میں سے حکومتی وزیر مشیر یا پی ٹی آئی کے کتنے تھے ؟
 

جاسم محمد

محفلین

جاسم محمد

محفلین
اس حساب سے 28 سال بعد کپتان بھی جیل میں ہوگا؟ کون لوگ اوہ تُسی !!
کپتان پر مالی کرپشن کا کیس بن ہی نہیں سکتا۔ اخلاقی کرپشن میں پھانسا جا سکتا ہے۔ لیکن اس کی سزا جیل بہرحال نہیں ہے۔ زیادہ سے زیادہ نا اہل ہو جائے گا۔
 
کپتان پر مالی کرپشن کا کیس بن ہی نہیں سکتا۔ اخلاقی کرپشن میں پھانسا جا سکتا ہے۔ لیکن اس کی سزا جیل بہرحال نہیں ہے۔ زیادہ سے زیادہ نا اہل ہو جائے گا۔

خود سوختہ کیس میں مشورے کی سزا پھانسی ہو سکتی ہے تو، وغیرہ وغیرہ
 

جاسم محمد

محفلین
ضرور ریٹائرڈ ہی ہونا سی، شہید وی تے ہو سکدا سی۔
وزیر اعظم کپتان عمران خان صاحب
DmbXuimX0AA5sb3.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top