سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
لیگی بی بی کے فرمان کے مطابق ٹرمپ بھی چابی کا کھلونا ہوا۔ امریکہ میں بھی فوج کا نمائندہ ایسے موقع پر رہنما ہوتا ہے۔ صدر کو کچھ پتا نہیں حظہوتا کیا کرنا ہے۔

کٹھ پتلی کی شغلیات کا متبادل ٹرمپ ہی ہو سکتا ہے۔

عباسی والی فوٹیج بھول گئے تھے کیا ؟
 

جاسم محمد

محفلین
یہ دانستہ سوختہ ہے یا ساختہ کے ساتھ ظلم کیا ہے؟
آج شدت غم کی وجہ سے لیگیوں کے ساتھ نرمی برتی جائے۔ اعلان ختم ہوا
41181764_1130995323734006_3312819893014888448_n.png
 

جاسم محمد

محفلین
آج آرمی چیف اور وزیر اعظم کی تقریر سے زیادہ شاہد آفریدی کی نسوار کی مشہوری ہوئی۔لیکن وہ مانتے ہی نہیں۔
41316539_2067823549906651_4622605732259299328_n.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
ایک یہ وزیر اعظم ہے جو ملک کے فوجی جوانوں کی قربانیوں پر جذبات سے سرشار آنسو نہیں روک سکتا۔ اور ایک وہ وزیر اعظم تھا۔
اصل اور نقل میں فرق جان کر جیو!
 

جاسم محمد

محفلین
باجوہ: پائین لیگیاں نے کھپ پائی اے کہ اسی الیکشن وچ مداخلت کتی اے
عمران: کوئی گل نئیں، لیگیاں نے فوج نوں چھڈ کے ہر ادارے وچ انی پائی اے
DmckI7cW0AMCOsb.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top