ہیں ؟؟آپ کی بھی
ہیں ؟؟آپ کی بھی
اس میں لطیفہ کدھر ہے؟
کرپشن پر نکالا نہیں جاتا، جیل بھیجا جاتا ہے
بھاگ کر نکاح کرنے میں اور بھگا کر چھپا کر نکاح کرنے فرق بیان کیا جائے!
فرق صاف ظاہر ہے "کپڑا جب ایریل میں دھلا نیا لگا "بھاگ کر نکاح کرنے میں اور بھگا کر چھپا کر نکاح کرنے فرق بیان کیا جائے!
یہ تو حال اور ماضی قریب کی بات ہے، ذرا 2013 سے پہلے کے جیو کو دیکھیے تو عمران خان کو سپورٹ کرتا رہا ہے۔ کیا تاریخ کی گواہی وہاں تک بھی چل سکتی ہےتاریخ گواہ ہے کہ جس جس کا ساتھ جیو نیوز والوں نے دیا ہے دہ ذلیل و خوار ہوا ہے ،
1 ۔ ن لیگ
چوہدری جی میں نے تو پی ایس ایل 3 کے حوالے سے مراسلہ پوسٹ کیا تھا ۔یہ تو حال اور ماضی قریب کی بات ہے، ذرا 2013 سے پہلے کے جیو کو دیکھیے تو عمران خان کو سپورٹ کرتا رہا ہے۔ کیا تاریخ کی گواہی وہاں تک بھی چل سکتی ہے
یہ مراسلہ شایدتین جگہ پوسٹ ہو چکا ہےاور میں نے صرف اس لڑی کی مناسبت سے ہی جواب دیا ہے۔ باقی اس کا پی ایس ایلوی پہلو صرف ایک ہی تھا اور وہ تھا 'لاہور قلندرز' ۔چوہدری جی میں نے تو پی ایس ایل 3 کے حوالے سے مراسلہ پوسٹ کیا تھا ۔
لڑی کا عنوان دیکھیے۔چوہدری جی میں نے تو پی ایس ایل 3 کے حوالے سے مراسلہ پوسٹ کیا تھا ۔
بھیا یہ مراسلہ تو میں نے پی ایس ایل لطائف 3 والی لڑی میں پوسٹ کیا تھا ۔لڑی کا عنوان دیکھیے۔
چوہدری جی میں آپ کے جواب سے متفق ہوں ،بالکل میری پوسٹ لاہور قلندرز کے حوالے سے تھی ،اگر سیاسی نظریہ ہوتا تو آپ کی طرف سے کھولی گئی لڑی میں پوسٹ کرتا۔یہ مراسلہ شایدتین جگہ پوسٹ ہو چکا ہےاور میں نے صرف اس لڑی کی مناسبت سے ہی جواب دیا ہے۔ باقی اس کا پی ایس ایلوی پہلو صرف ایک ہی تھا اور وہ تھا 'لاہور قلندرز' ۔
میں آپ سے معذرت چاہتا ہوں ،آپ کو برا لگا۔
اگر اب لگا ہے تو لگا کرے، اینج تے پھر اینج سہی ۔
پہلے نہیں، لیکن اب ضرور برا لگا ہے۔
اگر اب لگا ہے تو لگا کرے، اینج تے پھر اینج سہی ۔
شکر ہے عبدالقیومچوہدریصاحب عبد القیوم سردار نہ ہوئے۔۔۔چوہدری جی
مجھے پائی جان چوہدری یاد آ گئے۔شکر ہے عبدالقیومچوہدریصاحب عبد القیوم سردار نہ ہوئے۔۔۔
ورنہ یوں پکارے جاتے۔۔۔
سردار جی!!!