اسد عمر صاحب پہلے 55 روپے کا پیٹرول بیچنے عمران خان صاحب مہنگی بجلی کی وجہ سے بل جلانے اور پارلیمنٹ میں اسد عمر گیس کی قیمتوں پر تنقید کر کے ابتداء نہ کرتے تو ایسا نہ ہوتا
پاکستان میں اپوزیشن کا کام سوائے تنقید برائے تنقید کے اورکچھ نہیں ہے۔ کل دورہ کراچی کے دوران وزیر اعظم نے افغان اور بنگالی مہاجرین کی اولادوں کو جو پاکستان میں پیدا ہوئیں، قومی شہریت دینے کی بات کی۔ تب سے اپوزیشن کیا حکومت کے اپنے بلوچ اتحادیوں نے طوفان کھڑا کر دیا ہے۔ حالانکہ آئین و قانون اس کی اجازت دیتا ہے۔اسد عمر صاحب پہلے 55 روپے کا پیٹرول بیچنے عمران خان صاحب مہنگی بجلی کی وجہ سے بل جلانے اور پارلیمنٹ میں اسد عمر گیس کی قیمتوں پر تنقید کر کے ابتداء نہ کرتے تو ایسا نہ ہوتا
تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں اور سابق کرپٹ حکمرانوں میں جب کچھ فرق ہی نہیں تو....پاکستان میں اپوزیشن کا کام سوائے تنقید برائے تنقید کے اورکچھ نہیں ہے۔ کل دورہ کراچی کے دوران وزیر اعظم نے افغان اور بنگالی مہاجرین کی اولادوں کو جو پاکستان میں پیدا ہوئیں، قومی شہریت دینے کی بات کی۔ تب سے اپوزیشن کیا حکومت کے اپنے بلوچ اتحادیوں نے طوفان کھڑا کر دیا ہے۔ حالانکہ آئین و قانون اس کی اجازت دیتا ہے۔
جی نئے پاکستان میں تو راؤ انور کو پھانسی پر لٹکا دیا گیاوقت وقت کی بات ہے۔۔۔
جی آں جی آں۔
اب باتیں دو ہی ہو سکتی ہیں۔
اگر 18 اگست سے 18 ستمبر تک تین ماہ مکمل ہو گئے ہیں تو کٹھ پتلی حکومت کا پانچ سالہ دور 20 ماہ میں پورا ہو جائے گا۔
قول و فعل میں تضاد رکھنے والے لوگ جب مبصر بنتے ہیں اور ہر سطح پر لوگوں کو اخلاقیات اور ایمان داری پر لیکچر دیتے ہیں تو سمجھ نہیں آتی کہ کیا کیا جائے۔وقت وقت کی بات ہے۔۔۔
تبدیلی "مونث" ہے قبلہ چوہدری صاحب، اب تک تو آپ کو علم ہو جانا چاہیئے تھا یعنی "آئیو ری آئیو ری۔۔۔۔۔۔تبدیلی آئیو ری"!آئیو رے آئیو رے۔۔۔۔تبدیلی آئیو رے