م حمزہ
محفلین
یہ سوال ”سادہ سا سوال ہے“ میں پوچھا جانا چاہیئے تھا۔وہ پوچھنا یہ تھا کہ اگر پاکستان آج میچ ہار گیا تو افغانیوں کو شہریت دینے والی آفر قائم رہے گی یا ختم ہو جائے گی؟
خیر ۔تھوڑا سا انتظار کریں۔ میچ ہار کے پتا چل ہی جانا ہے۔
یہ سوال ”سادہ سا سوال ہے“ میں پوچھا جانا چاہیئے تھا۔وہ پوچھنا یہ تھا کہ اگر پاکستان آج میچ ہار گیا تو افغانیوں کو شہریت دینے والی آفر قائم رہے گی یا ختم ہو جائے گی؟
معذرت کہ تبدیلی کے مونث ہوجانے کی تحریری پہچان نہیں رکھ پایا ہوں۔تبدیلی "مونث" ہے قبلہ چوہدری صاحب، اب تک تو آپ کو علم ہو جانا چاہیئے تھا یعنی "آئیو ری آئیو ری۔۔۔۔۔۔تبدیلی آئیو ری"!
اگے کہیڑا اسی مندر، مسیت بنا کے رکھیا اے۔ویسے انتہا ہے کہ آج کل محفل پر "باہر کا گند" دل کھول کر بکھیرا جا رہا ہے!
ہائے بھٹی۔۔۔۔۔۔۔۔ وچارے دے بالاں دا دودھ فیر کسی پی جانڑا اے
ہالوئے۔۔۔
دشمن کے ساتھ سفارتی نہیں سخت زبان میں بات کی جاتی ہے۔ امن مذاکرات کی پیشکش پر بھارت کا تلخ رویہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔انصافیو، اینھوں سفارتی زبان سکھا دئیو، بڑی مہربانی ہووے گی تواڈی۔
تقریبا 18 کروڑ کا فلیٹ بسجنرل تو بہت غریب ہوا پھر۔
بس کرکٹ کا سامان؟