وزیراعظم ہاؤس کی 3 بھینسیں، 1 کٹا اور 4کٹیاں 23 لاکھ 2 ہزار روپے میں فروخت۔ امید ہے کہ اب کٹھ پتلی حکومت کو آئی ایم ایف کے پاس نہیں جانا پڑے گا۔
بجا فرمایا جی۔میرے انتہائی ذاتی خیال کے مطابق انکی کُل قیمت 7-8 لاکھ سے زائد نہیں بنتی کسی بھی لحاظ سے.
وجہ؟بجا فرمایا جی۔
میں نے تقریباً سب ہی خریداروں کے انٹرویو سنے ہیں اور سب نے کم و بیش ایک ہی وجہ سے اتنی مہنگی خریدی ہیں۔
ان بھینس ہا مع عیال ہا شریف کا دودھ نواز شریف مع عیال ہا نے نوش فرمایا ہے!
یعنی نواز شریف کو سیاست میں واپس آنے کی بجائے پیر بن جانا بہتر رہے گاان بھینس ہا مع عیال ہا شریف کا دودھ نواز شریف مع عیال ہا نے نوش فرمایا ہے!
ایک آدھ نے تو شاید اعلان بھی کیا ہے کہ وہ ان شریف جانوروں کو نواز شریف کو ہدیہ کر دے گا۔
خود تو وہ شاید اپنے سیاسی مریدوں کے پہلے ہی سے پیرانِ پیر ہیں، لیکن اللہ جنت نصیب کرنےمحترمہ کلثوم نواز صاحبہ شریف فیملی میں ایک پیرنی کی جگہ ضرور بنا گئی ہیں۔یعنی نواز شریف کو سیاست میں واپس آنے کی بجائے پیر بن جانا بہتر رہے گا
ان بھینس ہا مع عیال ہا شریف کا دودھ نواز شریف مع عیال ہا نے نوش فرمایا ہے!
ایک آدھ نے تو شاید اعلان بھی کیا ہے کہ وہ ان شریف جانوروں کو نواز شریف کو ہدیہ کر دے گا۔
آپ کے "قریبی انصافی" دوست ایک لاکھ کی بھینس دس لاکھ میں خریدنے پر مان جائیں گے؟وارث بھائی فکر نیست شد۔
میں اپنے قریبی انصافی دوستوں سے کہا ہے کہ وہ باقی "مجیں" 10 دس لاکھ میں خریدیں اور کہیں کہ یہ ہم نے کپتان اور اسد عمر کی قومی خزانے میں میں رقم اکٹھی کرنے کی اپیل کے بدلے انہیں تحفہ دیا ہے۔ اُمید ہے جلد ہی کوئی اچھی خبر سننے کو ملے گی۔
آپ کے "قریبی انصافی" دوست ایک لاکھ کی بھینس دس لاکھ میں خریدنے پر مان جائیں گے؟
اس طرح تو پھر پانچ چھ سو "مجیں" خرید کر ہدیہ دینے سے شاید "وزارتِ عظمیٰ" کی ٹکٹ بھی "لبھ" ہی جائے!جس طرح کی حرکاتاں تے اُمیداں نیں ضرور مان جانا چاہیے کہ یونین/تحصیل/ضلع چئیرمین کی ٹکٹ ایویں نہیں لبھدی پارٹی فنڈ دینے پیندے نیں۔ وغیرہ وغیرہ
اس طرح تو پھر پانچ چھ سو "مجیں" خرید کر ہدیہ دینے سے شاید "وزارتِ عظمیٰ" کی ٹکٹ بھی "لبھ" ہی جائے!
وہ پوچھنا یہ تھا کہ اگر آج بنگالیوں نے بھارتیوں کو فائنل میں ہرا دیا تو کیا ان کو پاکستانی شہریت مل جائے گی ؟
جی بالکل۔ یہ قریشی کیمپ کی اخلاقی فتح ہے۔ اب بال خان صاحب کے کورٹ میں ہے کہ وہ تحریک انصاف کی اے ٹی ایم کو اکھاڑ کر پھینکتے یا کوئی نیا بہانہ تراشتے ہیں۔ویسے آپکے خیمے میں تو جشن چل رہا ہوگا ناں؟
سابقہ حکومتوں نے قرضے بھی خیر سےاربوں میں لئے تھےاوہو گل کہ ارب توں تھلے گل نہیں کرنی۔