خالد محمود چوہدری
محفلین
زرد صحافت
گولڈن
زرد صحافت
ایک آرمی ٹریننگ سنٹر میں انسٹرکٹر نے ریکروٹس کو کہا :
آپ لوگوں کے لیے ایک اچھی اور ایک بری خبر ہے ۔ اچھی خبر یہ ہے کہ آپ اپنے پرانے اور گندے موزے تبدیل کرنے جا رہے ہو ۔
اور بری خبر یہ ہے کہ آپ لوگ آپس میں ایک دوسرے سے موزےتبدیل کرو گے
نوٹ : خبردار اگر کسی نے موزوں کی جگہ سیاست دان لگایا تو
وزیراعظم آزاد کشمیر کے ہیلی پر فائرنگ معمولی واقعہ تھا اس لیے کوئی ٹویٹ نہیں کیا گیا البتہ رانا مشہود کے پلانٹنڈ بیان پر ردعمل دینا نہایت ضروری تھا۔
میرے خیال میں تردید کر دی گئی ہےویسے رانا مشہود صاحب کے بیان کی تردید آئی ایس پی آر کی جانب سے بھی ہو جاتی تو مناسب تھا۔ انصافیوں کا 'تراہ' نکل گیا؛ کوئی معمولی بیان نہیں ہے۔
جی مزید یہ بھی کل ہوا تھا:میرے خیال میں تردید کر دی گئی ہے
جی مزید یہ بھی کل ہوا تھا:
ڈیجیٹل جگتوزیراعظم آزاد کشمیر کے ہیلی پر فائرنگ معمولی واقعہ تھا اس لیے کوئی ٹویٹ نہیں کیا گیا البتہ رانا مشہود کے پلانٹنڈ بیان پر ردعمل دینا نہایت ضروری تھا۔