سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
وزیر اعظم عمران خان کے 50 لاکھ گروں کا ڈراپ سین۔۔۔
DoK44IiW0AAqHyD.jpg

مل کر بناتے ہیں :)
 
جاسم محمد

محفلین

جاسم محمد

محفلین
حبیبی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کِھیسا سانبھ کے وئی۔:)
ہن اس بیان دی سمجھ آئی جے؟
کویتی وفد کا بٹوہ چوری کرنے والا 20 گریڈ کا سرکاری افسر معطل
‘قومی خزانے کو ایسے لٹایا گیا جیسے ڈاکو ڈانس پارٹی میں لٹاتے ہیں’ فواد چوہدری

بیس گریڈ کے افسران سے لے کر چھابڑی کلرک تک سب کرپٹ ہیں۔ لیکن مسئلہ تحریک انصاف میں ہے :)
 
ابوعبید

محفلین
ایک آرمی ٹریننگ سنٹر میں انسٹرکٹر نے ریکروٹس کو کہا :
آپ لوگوں کے لیے ایک اچھی اور ایک بری خبر ہے ۔ اچھی خبر یہ ہے کہ آپ اپنے پرانے اور گندے موزے تبدیل کرنے جا رہے ہو ۔
اور بری خبر یہ ہے کہ آپ لوگ آپس میں ایک دوسرے سے موزےتبدیل کرو گے :D

نوٹ : خبردار اگر کسی نے موزوں کی جگہ سیاست دان لگایا تو :rollingonthefloor:
 
سید عمران

اوہ!!!
:hypnotized::hypnotized::hypnotized:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top