سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد وارث

لائبریرین
سُنا ہے ایک باپ بیٹا رات گئے چھپتے چھپاتے بنی گالہ پہنچے، گارڈ کو رشوت دی، دروازے کو بوسہ دیا، پانچ کلو مٹھائی کی ٹوکری صاحبِ خانہ کے لیے دی، اور واپس جاتے جاتے نعرہ لگا گئے، "شکریہ عمران خان"! :)
 
سُنا ہے ایک باپ بیٹا رات گئے چھپتے چھپاتے بنی گالہ پہنچے، گارڈ کو رشوت دی، دروازے کو بوسہ دیا، پانچ کلو مٹھائی کی ٹوکری صاحبِ خانہ کے لیے دی، اور واپس جاتے جاتے نعرہ لگا گئے، "شکریہ عمران خان"! :)
ارے واہ قبلہ واہ ،سبحان اللہ جی سبحان اللہ ۔:)
 
شاہد شاہ

محفلین

شاہد شاہ

محفلین
سُنا ہے ایک باپ بیٹا رات گئے چھپتے چھپاتے بنی گالہ پہنچے، گارڈ کو رشوت دی، دروازے کو بوسہ دیا، پانچ کلو مٹھائی کی ٹوکری صاحبِ خانہ کے لیے دی، اور واپس جاتے جاتے نعرہ لگا گئے، "شکریہ عمران خان"! :)
اگر تحریک انصاف کی وجہ شہرت من گھڑت الزامات ہیں تو نون لیگ کی وجہ شہرت بے پرکیاں اور منگھڑت سازشیں کیوں نہیں؟
 
شکر ہے عبدالقیومچوہدریصاحب عبد القیوم سردار نہ ہوئے۔۔۔
ورنہ یوں پکارے جاتے۔۔۔
سردار جی!!!
سردار کے ساتھ جی لگانے سے ذہن ان سکھ سرداروں کی طرف چلا جاتا ہے، جن کے بارے میں دوسری اقوام کے گھڑے ہوئے لطائف مشہور ہیں۔
بصورت دیگر لفظ سردار کافی معاشروں میں عزت و احترام کے القابات میں آتا ہے۔ علاوہ ازیں برٹش رائل آرمی اور اب بھی فوج کے جونئیر کمیشنڈ آفیسرز کو سردار صاحب کہہ کر لکھا، پکارا اور بلایا جاتا ہے۔
 
شاہد شاہ

محفلین
0_F5_F1_A6_F-_E6_B1-4884-_B28_C-07_A2962_DA68_C.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top