سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
ان کی سیاسیات کا تو علم نہیں لیکن یہ موصوف اپنے والد صاحب کا نام ضرور ڈبو رہے ہیں۔ اردو، پنجابی، فارسی کے قادر الکلام شاعر اور استاد کے فرزندِ ارجمند بالکل ہی "آزاد" لگ رہے رہیں! :)
موصوف "صحافت" کے ساتھ ساتھ پارٹ ٹائم ایکٹنگ بھی کر لیتے ہیں :)
 

جاسم محمد

محفلین
موقع ملا تو محنت کش، مزدور اور کمزور طبقات کیلئے ٹھوس اقدامات کریں گے (شہبازشریف)
ورلڈ کپ سر پہ ہے ۔ موقع موقع :)
 

جاسم محمد

محفلین
پی ٹی آئی والے پریس کانفرنس کریں تو کہا جاتا ہے کہ فوج نے کروائی ہے۔ فوج کے نمائندے نےپریس کانفرنس کی ہے تو اب کہا جا رہا ہے کہ حکومت نے کروائی ہے۔ :LOL:
 

جاسم محمد

محفلین
عمران خان نے بارہا کہا ہے کہ میں انہیں رولاوں گا لیکن مجھے خدشہ ہے کچھ دنوں تک عمران خان خود ہی رو نہ پڑیں۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top