جس طرح سموسوں کے ساتھ چٹنی فری ملتی ہے، اسی طرح ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے ساتھ ANPاور JUIفری میں ملتی ہے
دنیا کے ہر ترقی یافتہ ملک میں ٹیکس ڈنڈے کے زور پر وصول کیا جاتا ہے۔ پاکستان میں الٹی گنگابہتی ہے۔ یہاں عوام کی منت سماجت کی جاتی ہے کہ پلیز ٹیکس دے دو’صدیوں پرانا قصہ ہے‘ دو چار دنوں کی بات نہیں۔
پاکستان سے تو اب گراؤنڈہوگ ڈے کی یاد آتی ہے
’صدیوں پرانا قصہ ہے‘ دو چار دنوں کی بات نہیں۔
چوہدری صاحب صدیوں کےساتھ ایک چیز اور بھی:
’صدیوں پرانا قصہ ہے‘ دو چار دنوں کی بات نہیں۔
زمانہ قدیم سے ٹیکس وصولی کا صرف ایک طریقہ کارآمد رہا ہے اور وہ ہے: ڈنڈا!ان اسکیم والوں کو تب "غلط فہمی" تھی کہ چور تیس فیصد ٹیکس دے دے گا، اب "ترلوں" سے ایک ایک دو دو چار چار فیصد پر آئے ہوئے ہیں!