سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
فوج نے ہمیں کرپشن کرنے کیلیے دباؤ ڈالا: شریف خاندان
A29-DE70-E-586-C-4546-824-B-23-AD6-AEA7091.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
‏گاؤں میں سیلاب آیا توغریب آدمی جس کے پاس کچھ نا تھا سب سے پہلے بھاگ کر ٹیلے پر چڑھ گیا، باقی سب اپنا مال بچاتے رہے...
کہنے لگا"آج مزہ آیا غریبی کا"
ایسے ہی ہم پاکستانی لوٹے تو گئے ہیں پر "آج مزہ آ رہا ہے ان چوروں کے پکڑے جانے پر"
(منقول)
 

جاسم محمد

محفلین
میڈیا ٹرائل سے کب تک کام چلانا ہے؟ پاور پلے از گوئنگ ٹو اوور ویری سُون! :)
منی لانڈرنگ کی ٹریل ثبوتوں کے ساتھ موجود ہے۔ وعدہ معاف گواہ سامنے آگئے ہیں۔ کیسز عدالت میں لگے ہیں۔ اب شریف فیملی عوام میں جا کر کہیں شور نہ مچادے کہ مقدمہ جھوٹا ہے اس لئے یہ میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے :)
 

فرقان احمد

محفلین
منی ٹریل ثبوتوں کے ساتھ موجود ہے۔ وعدہ معاف گواہ سامنے آگئے ہیں۔ کیسز عدالت میں لگے ہیں۔ اب شریف فیملی شور نہ مچادے کہ مقدمہ جھوٹا ہے اس لئے یہ میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے :)
یعنی کہ حاصل وصول کچھ نہ ہو گا۔ :)
 

جاسم محمد

محفلین
‏’’الف بے پے تے ٹے ثے۔۔۔‘‘
پہلی جماعت کے بچے نے سبق سنانا شروع کیا۔
استاد دھیان سے سن رہا تھا۔
’’فے قاف کاف گاف لام میم واؤ۔۔۔‘‘
بچہ سناتا چلا گیا۔
’’ایک منٹ، ایک منٹ۔‘‘ استاد چلایا،
’’نون کہاں گیا؟‘‘
بچے نے معصومیت سے کہا،
’’جیل میں۔‘‘
یعنی اب بچے بھی سیاسی ہوگئے ہیں۔
 

جاسم محمد

محفلین
ناراض کیوں ہیں باؤ جی جیل میں
اپنی حکومت بنا لیں
آپکے پاس صدر وزیراعظم'ڈپٹی وزیراعظم،وزیر قانون،ریلوے،خزانہ،وزیر اعلٰی سب ہیں :LOL:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top