سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
لیگیوں نے بھی کیا قسمت پائی ہے۔ ساری عمر بینظیر کی مخالفت کرتے رہے۔ اور اب مشکل پڑنے پر مریم نواز کو بینظیر کہہ رہے ہیں :p

انصافیو سے پھر بھی اچھی پائی ساری عمر جب آئے گا عمران تو بڑھے گی شان اور مریکا میں ملے گا پروٹوکول کرتے رہے تے ہنڑ سادگی یاد آ گئی۔۔ ;)
 
جاسم محمد

محفلین
انصافیو سے پھر بھی اچھی پائی ساری عمر جب آئے گا عمران تو بڑھے گی شان اور مریکا میں ملے گا پروٹوکول کرتے رہے تے ہنڑ سادگی یاد آ گئی۔۔ ;)
یہ پروٹوکول نہیں ہے؟ ن لیگی لفافی تو ابھی تک گاڑیاں ہی گن رہے ہیں :)
 
جاسم محمد

محفلین
ففتھ جنریشن ہائبرڈ وار !!
معلوم نہیں اسے اتنا مشکل نام دینے کی کیا ضرورت ہے۔ ن لیگ تو 90 کی دہائی سے یہ سب کر رہی ہے۔
"آپ کو معلوم ہے ہمارے خلاف سازش کون کر رہا ہے"
"خلائی مخلوق"
"محکمہ زراعت"
نام لیتے بھی نہیں، سچ بولتے بھی نہیں ۔ لیکن عوام کی ذہن سازی کرتے جاتے ہیں۔
 
فرقان احمد

نون لیگ بھی تو آپ کی عطا کردہ ہے! یہ کیوں بھول جاتے ہیں آپ! :)
 
فرقان احمد

محفلین
کیوں کیا آپ کو ڈر لگ رہا ہے کوئی ایجنسی محفل کو مانیٹر نہ کر رہی ہو؟ :)
اُن کے پاس پہلے ہی سب کے نام ہیں۔ یہاں چند ہزار محفلین ہیں جن میں سے ایک سو کے قریب فعال ممبران ہیں۔ ہم نے کیا تیر مار لینا ہے یہاں؟ :)
 
کیوں کیا آپ کو ڈر لگ رہا ہے کوئی ایجنسی محفل کو مانیٹر نہ کر رہی ہو؟ :)

ناں وی کردی پئی ہوئی تُسی کروا کے چھڈنی اے۔۔

بھائی جان! رانا ٹنگا، ڈی سلوا اور سنگا کارا آپ کو یاد کر رہے ہیں۔ :)

میں پب جی اچ دو چار بندے اڑا کے غصہ لا کے آیا۔۔
 
جاسم محمد

محفلین
EADvD8eXsAE2P7y.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top