یاسر حسنین
محفلین
متفق خلیل الرحمٰن صاحب۔ہمارے ملک میں بچے ہمیشہ سے باپ کی دوسری شادی کرواتے آئے ہیں۔ یقین نہ آئے تو خلیل الرحمٰن قمر کا ڈرامہ دیکھ لیجیے۔
متفق خلیل الرحمٰن صاحب۔ہمارے ملک میں بچے ہمیشہ سے باپ کی دوسری شادی کرواتے آئے ہیں۔ یقین نہ آئے تو خلیل الرحمٰن قمر کا ڈرامہ دیکھ لیجیے۔
اب یہ عظیم قوم تاریخ، فلسفہ اور سائنس بھی ٹی وی ڈراموں سے سیکھے گیمتفق خلیل الرحمٰن صاحب۔
ان بے چاروں کو انٹرٹینمنٹ کے نام پر جو دیا جاتا ہے اور جو دیا جا رہا ہے اس سے یہی ہو گا۔ ڈرامے اور افسانوں کو حقیقت ہی سمجھیں گے۔ کئی لوگ دانش میں خود کو تلاش کرتے رہے... پھر ارتغرل میں تلاش کرنے لگے۔ حلیمہ تین چوتھائی پاکستان کی بھاوج کا درجہ پا چکی ہیں۔ وہیں انسٹا پر انہیں تبلیغ اور پردے تلقین وغیرہ بھی جاری ہے۔اب یہ عظیم قوم تاریخ، فلسفہ اور سائنس بھی ٹی وی ڈراموں سے سیکھے گی
یہ رپورٹ عمران نیازی کی ن لیگ خلاف سازش ہے لہٰذا ہم اسے رد کرتے ہیں۔پہلے اپوزیشن اور ان کے حامی صحافی کہا کرتے تھے کہ شوگر انکوائری رپورٹ شائع نہ کرکے حکومت شوگر مافیا کو بچا رہی ہے۔ اب یہی لوگ کہہ رہے ہیں کہ حکومت کا انکوائری رپورٹ شائع کرنے کا مقصد عمران خان کو بچانا ہے
آپ ایک اہم چیز بھول رہے ہیں۔ تحریک انصاف حکومت کی ساری غلطیاں، کوتاہیاں عمران خان کی ذمہ داری ہے۔ جبکہ ن لیگ حکومت کی ساری غلطیوں، کوتاہیوں کی ذمہ دار اسٹیبلشمنٹ ہےیہ رپورٹ عمران نیازی کی ن لیگ خلاف سازش ہے لہٰذا ہم اسے رد کرتے ہیں۔
البتہ
اسی رپورٹ کے مطابق جہانگیر ترین کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔
یہ رپورٹ عمران نیازی کی ن لیگ خلاف سازش ہے لہٰذا ہم اسے رد کرتے ہیں۔