سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
الطاف حُسین تب ختم ہوا جب پارٹی ساتھ چھوڑ گئی۔ نُون لیگ شین لیگ بن جائے تو نواز شریف کی کہانی ختم ہو جائے گی۔ کیا شین میں اتنی جان ہے؟
شین لیگ والے آرمی چیف سے ملے ہوں تو علم نہیں پر نون لیگ والے نہیں ملے ،مریم صفدر :)
EimTk9sWsAALn6I
 
جاسم محمد

محفلین
فوج کا مسئلہ ہے۔ آئی کے یعنی عمران خان کا نہیں۔ وُہ اپنی مُبینہ کرپشن چھپانے کے لیے اِن کو ریلِیف دینے پر مجبُور ہیں۔
اب مزہ آئے گا۔ ذرا پتا تو چلے کہ یہ جمہوری انقلابی رات کے اندھیرے میں جرنیلوں سے کیا باتیں کیا کرتے تھے :)
 
جاسم محمد

محفلین
یعنی رات کو منت ترلہ کِیا جاتا ہے اور سویرے اوائل وقتوں میں شور شرابا۔
۲۰۱۳ الیکشن سے قبل بھی شہباز شریف اسی طرح رات کی تاریکی میں برقعے پہن کر جی ایچ کیو گیٹ نمبر ۴ جایا کرتے تھے۔ اب تو ثابت ہو گیا نہ کہ سب سچ تھا اور ان منافق سیاست دانوں کا ووٹ کو عزت دو بیانیہ بالکل جھوٹ :)
 
بابا-جی

کپتان بھی ایک بار رات کو مِلنے چلے گئے تھے مگربُرقعہ نہ پہنا ۔ یہ فرق ملحُوظِ خاطر رہے۔
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
کپتان بھی ایک بار رات کو مِلنے چلے گئے تھے مگربُرقع نہ پہنا ۔ یہ فرق ملحُوظِ خاطر رہے۔
وہ دھرنے کے دوران پوری قوم کے سامنے مل نے گئے تھے۔ ان جمہوریت پسند منافق سیاست دانوں کی طرح برقعہ پہن کر رات کے اندھیرے میں نہیں :)
 
بابا-جی

محفلین
وہ دھرنے کے دوران پوری قوم کے سامنے مل نے گئے تھے۔ ان جمہوریت پسند منافق سیاست دانوں کی طرح برقعہ پہن کر رات کے اندھیرے میں نہیں :)
یہی تو کہا، ہمارے کپتان نے بُرقعہ نہ پہنا۔ شرمِیلی مُسکراہٹ لیے پیا دیس سُدھارے تھے۔
 
جاسم محمد

محفلین
زیک بھائی آپ اکثر کہتے ہیں کہ اس لڑی میں لطیفہ کدھر ہے۔ لیں پھر حاضر ہے چٹکلہ اعظم۔۔

دن کی روشنی میں جمہوری انقلابی اور رات کے اندھیرے میں چھپ چھپ کر انہی جرنیلوں سے این آر او کیلئے ملاقاتیں۔ کوئی شرم و حیا ؟ :)
آرمی چیف سے ن لیگی رہنما محمد زبیر نے دو بار ملاقات کی، ڈی جی آئی ایس پی آر
 
جاسم محمد

محفلین
یہی تو کہا، ہمارے کپتان نے بُرقعہ نہ پہنا۔ شرمِیلی مُسکراہٹ لیے پیا دیس سُدھارے تھے۔
ملاقاتوں کا مقصد نواز شریف اور مریم صفدر کے لئے ریلیف حاصل کرنا نہیں تھا
‏چیک کرنے گیا تھا کہ چیف صاحب کی فریج میں قربانی کا گوشت ختم ہو گیا یا نہیں۔ محمد زبیر
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top