سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
خواجہ رنگ باز آصف بھرے جلسے میں سب کے سامنے فوج سے جمہوری انقلاب کی بھیک مانگتے ہوئے :)
تو یہ تھا اپوزیشن کا گرینڈ جمہوری انقلابی پلان۔ پہلے عمران خان کا نام فوج سے جوڑو۔ پھر فوج کو بدنام کرو۔ پھر فوج کو کہو کہ اب چونکہ تمہاری عمران خان کی وجہ سے بدنامی ہو رہی ہے اس لئے اسے چھوڑ کر ہمارے کیمپ میں آجاؤ :)
اتنی دماغی طاقت سازشیں پلان کرنے کی بجائے ملک کے مسائل حل کرنے میں لگائی ہوتی تو آج پاکستان سوپر پاور ہوتا :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top