سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ابلیس کی عقلمندی کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ آسمانوں سے نکالے جانے کے بعد اس نے کم از کم یہ گھٹیا سوال نہیں پوچھا تھا کہ
“کیوں نکالا مجھے .
 
دونوں ہی کی خیر ہے صاحب، نو دس سالوں میں تو کوئی مائی کا لعل ان دونوں کا بال بھی بیکا نہیں کر سکا، آگے کون کیا بھی کر لے گا؟
رب کی مار سے کوئی نہیں بچ سکتا ، جب رب کی مار پڑتی ہے تو دو تہائی اکثریت والے بھی وزیر اعظم سے نااہل اعظم بن جاتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top