سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شاہد شاہ

محفلین
‏میرے اوپر کوئی کرپشن کا کیس نہیں ھے،کوئی این ایل سی کا کیس نہیں ھے،کوئی رینٹل پاور کا کیس نہیں ھے،کوئی حج اسکینڈل نہیں ھے،کوئی این آئی سی ایل کا کیس نہیں ھے،کیس ھے تو اس بات کا کہ بیٹے سے تنخواہ کیوں نہیں لی - نا اہل شریف
باہر لے ملک ارباں دی جائداداں آپے ای اگ گئیاں نیں؟
عبدالقیوم چوہدری
 
آخری تدوین:

شاہد شاہ

محفلین
چیف جسٹس نے کراچی سے 4 دن میں کچرا اٹھانے کی ہدایت کی
‏خان صاحب نے پہلے ہی دن عامرلیاقت اٹھالیا۔
‏⁧‫
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top