بے کار کی باتیں۔۔۔محض قیاس آرائیاں۔۔۔! فلٹر در فلٹر در فلٹر لگانے سے ٹیلنٹ نکل جاتا ہے اور کچرا رہ جاتا ہے! کبھی مذہبی فلٹر، کبھی لسانی، کبھی علاقائی اور کبھی "ایجنٹ" فلٹر! انسان کی نیت "مسلمان" نہیں، "ربِ کریم" جانتا ہے۔ لہذا اگر مسلمان یورپ میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں تو کافر یہاں کیوں نہیں؟ وہاں ایسا کوئی فلٹر نہ ہے، یہاں اتنے فلٹر کس لیے؟ تعلیمی قابلیت کا مذہب سے تعلق؟ ایک شخص اگر کام اچھا کرنا جانتا ہے تو ہم اسے کام اس لیے نہیں کرنے دیتے کہ یہ مسلمان نہیں تو "یقیناً اسلام دشمن ہو گا" (قیاس آرائی)۔ نیوزی لینڈ میں مسلمانوں پر حملہ کے بعد ان کی وزیراعظم نے کس قدر سنجیدگی اور مسلم قربت کا مظاہرہ کیا ہے، یہاں اقلیت کے ساتھ ایسا کیوں نہیں؟ یہاں چھوٹی چھوٹی باتوں پہ قیاس آرائیاں کر کے ایمان کیوں خطرے میں پڑ جاتا ہے؟ وہاں پارلیمنٹ میں قران پاک کی تلاوت سے ان کا مذہب خطرے میں نہیں پڑتا، وہاں سرکاری ریڈیو پہ اذان سے حکومتِ وقت پہ کفر کے فتوے نہیں لگتے! مگر یہاں فوراً کافر کا نام سن کر "ایمان کا خطرہ" ایکٹیویٹ ہو جاتا ہے۔ وہاں کٹر مسلمان بھی یہودیوں کے نیچے کام کرتے ہیں یہاں آ کر کیوں طبیعت بگڑنے لگتی ہے؟ اس کا سادہ سا مطلب ہے کہ یا ہمارا ایمان انتہائی کمزور ہے یا بنیادی طور پر ہم منافق ہیں! لہذا ہمیں کفر کے فتووں اور قیاس آرائیوں پہ طرح طرح کے جواز پیش کرنے کی بجائے خود کو ٹھیک کرنے کی اشد ضرورت ہے ورنہ یہ فتووں کی برسات تاقیامت جاری رہے گی اور مسلمان یونہی ذلیل ہوتے رہیں گے کیونکہ نظام فتووں اور باتوں سے نہیں حقیقی معنوں میں مثبت سمت میں کام کرنے سے (اور اللہ سے فضل کی امید رکھنے سے) ٹھیک ہوتے ہیں!
پیارے بھائی جتنے فلٹر آپ نے گنوائے ہیں وہ سبھی غلط ہیں ۔ صرف ایک فلٹر ہے اور وہ ہے قادیانی فلٹر ۔ اس فلٹر پہ کوئی کمپرومائز نہیں ہے بھائی ۔محض قیاس آرائیاں۔۔۔! فلٹر در فلٹر در فلٹر لگانے سے ٹیلنٹ نکل جاتا ہے اور کچرا رہ جاتا ہے! کبھی مذہبی فلٹر، کبھی لسانی، کبھی علاقائی اور کبھی "ایجنٹ" فلٹر! انسان کی نیت "مسلمان" نہیں، "ربِ کریم" جانتا ہے۔ لہذا اگر مسلمان یورپ میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں تو کافر یہاں کیوں نہیں؟ وہاں ایسا کوئی فلٹر نہ ہے، یہاں اتنے فلٹر کس لیے؟ تعلیمی قابلیت کا مذہب سے تعلق؟ ایک شخص اگر کام اچھا کرنا جانتا ہے تو ہم اسے کام اس لیے نہیں کرنے دیتے کہ یہ مسلمان نہیں تو "یقیناً اسلام دشمن ہو گا" (قیاس آرائی)۔ نیوزی لینڈ میں مسلمانوں پر حملہ کے بعد ان کی وزیراعظم نے کس قدر سنجیدگی اور مسلم قربت کا مظاہرہ کیا ہے، یہاں اقلیت کے ساتھ ایسا کیوں نہیں؟ یہاں چھوٹی چھوٹی باتوں پہ قیاس آرائیاں کر کے ایمان کیوں خطرے میں پڑ جاتا ہے؟ وہاں پارلیمنٹ میں قران پاک کی تلاوت سے ان کا مذہب خطرے میں نہیں پڑتا، وہاں سرکاری ریڈیو پہ اذان سے حکومتِ وقت پہ کفر کے فتوے نہیں لگتے! مگر یہاں فوراً کافر کا نام سن کر "ایمان کا خطرہ" ایکٹیویٹ ہو جاتا ہے۔ وہاں کٹر مسلمان بھی یہودیوں کے نیچے کام کرتے ہیں یہاں آ کر کیوں طبیعت بگڑنے لگتی ہے؟ اس کا سادہ سا مطلب ہے کہ یا ہمارا ایمان انتہائی کمزور ہے یا بنیادی طور پر ہم منافق ہیں! لہذا ہمیں کفر کے فتووں اور قیاس آرائیوں پہ طرح طرح کے جواز پیش کرنے کی بجائے خود کو ٹھیک کرنے کی اشد ضرورت ہے ورنہ یہ فتووں کی برسات تاقیامت جاری رہے گی اور مسلمان یونہی ذلیل ہوتے رہیں گے کیونکہ نظام فتووں اور باتوں سے نہیں حقیقی معنوں میں مثبت سمت میں کام کرنے سے (اور اللہ سے فضل کی امید رکھنے سے) ٹھیک ہوتے ہیں!
متفق۔ صرف انسٹاگرام کے فلٹر درست ہیں۔ باقی سب امتیازی سلوک والے فلٹر غلط ہیںپیارے بھائی جتنے فلٹر آپ نے گنوائے ہیں وہ سبھی غلط ہیں
پہلی بار تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ٹرولز پر ترس آ رہا ہے
ھن تواڈے جمعے شروع نے, گھبراؤ نا۔عبدالقیوم چوہدری ہمارے زخموں پر نمک نہ چھڑکیں۔ آج ویسے بھی جمعہ ہے
47 کی کابینہ میں 16 غیر منتخب افراد وہ بھی تبدیلی وقوع پذیر ہونے کے 8 ماہ کے اندر اندر۔
بس آپ نے "گھبرانا" نہیں ہےگھبراؤ نا۔
بغیر سیاق و سباق اقتباس پیش کرنے پر قیمے والا نان آپ کا ہوا
بغیر سیاق و سباق اقتباس پیش کرنے پر قیمے والا نان آپ کا ہوا
بلکہ کیا کیا ”نمونے“ پائے جاتے ہیں۔۔۔کیا کیا لطیفے پائے جاتے ہیں
پہلے تو یہ بتائیں کہ حکومت کون ہٹا رہا ہے ؟بغیر سیاق و سباق اقتباس پیش کرنے پر قیمے والا نان آپ کا ہوا