جرنل ایوب وجنرل ضیا کی نرسری سے سیاسی لیڈر بننے والے اور چیف جسٹس سجاد علی شاہ مرحوم کو عہدہ سے ہٹانے والے جمہوریت پسند اذہان کب بنے؟مضحکہ خیز کیفیت تب ہوتی ہے جب پتہ چلتا ہے کہ جمہوریت پسندوں کے اذہان بدلنے اور اپنی من پسند پارٹی کی حمایت کرنے کیلئے محکمہ زراعت والوں نے وینا ملک، حمزہ علی عباسی، شان شاہد اور رابی پیرزادہ کو ٹاسک سونپ دیا ہے۔
اللہ تعالیٰ ان کے "دَرَجات" مزید بلند کرے۔
جمہوریت پسندوں کی عوامی مقبولیت تو چیک کریںمضحکہ خیز کیفیت تب ہوتی ہے جب پتہ چلتا ہے کہ جمہوریت پسندوں کے اذہان بدلنے اور اپنی من پسند پارٹی کی حمایت کرنے کیلئے محکمہ زراعت والوں نے وینا ملک، حمزہ علی عباسی، شان شاہد اور رابی پیرزادہ کو ٹاسک سونپ دیا ہے۔
۔۔
منقول
وینا ملک کے بہن بھائی بہت زیادہ ہیں تو لازمی سی بات ہی اسی کو سپورٹ کریں گے۔جمہوریت پسندوں کی عوامی مقبولیت تو چیک کریں
اب پتا چلا وینا ملک کو میدان میں کیوں اتارا گیا ہے؟وینا ملک کے بہن بھائی بہت زیادہ ہیں تو لازمی سی بات ہی اسی کو سپورٹ کریں گے۔
وینا ہی پی ٹی آئی کا اصل اور سچا چہرہ ہے۔ انٹری پر قوم یوتھ کو مبارک پیش کرتے ہیں۔اب پتا چلا وینا ملک کو میدان میں کیوں اتارا گیا ہے؟
گماں گزرتا ہے کہ پی ٹی آئی کی اگلی "بھابھی جان" یہی نہ ہوں۔وینا ہی پی ٹی آئی کا اصل اور سچا چہرہ ہے۔ انٹری پر قوم یوتھ کو مبارک پیش کرتے ہیں۔
لیگیوں کے تحریک انصاف اور عمران خان پر اسی قسم کے ذاتی حملوں کی وجہ سے وینا ملک کو بھرتی کیا گیا ہے۔ لیکن جس نے نہیں سدھرنا اس نے نہیں سدھرناگماں گزرتا ہے کہ پی ٹی آئی کی اگلی "بھابھی جان" یہی نہ ہوں۔
یعنی نصب شدہ پر ذاتی حملوں کو روکنے کے ذاتی باڈی گارڈ رکھ کر دیا ہے۔ گڈ ہو گیا۔لیگیوں کے تحریک انصاف اور عمران خان پر اسی قسم کے ذاتی حملوں کی وجہ سے وینا ملک کو بھرتی کیا گیا ہے۔ لیکن جس نے نہیں سدھرنا اس نے نہیں سدھرنا
جیسی کرنی ویسی بھرنی۔ ایوان میں عمران خان کا بطور وزیر اعظم انتخاب ہوتے ساتھ ہی لیگی مافیا نے ان کے گرد گھیرا ڈال کر ’عمران خان زانی‘ جیسے ذاتی نعرے لگائے۔ اور ان کو پہلی تقریر بھی نہیں کرنی دی۔ اس دوران مسلسل شور شرابہ کرتے رہے۔ اس وقت نہ مہنگائی کا بم گرا تھا نہ نیب نے ان پر ہاتھ ڈالا تھا۔ اس کے باوجود بغض عمران کے ہاتھوں مجبور ہو کر انہوں نے اپنے عزائم پوری قوم پر آگاہ کر دئے تھے۔ اس لئے عمران خان بھی ان کے ساتھ ویسا ہی سلوک کر رہا ہے جس کا یہ لوگ مستحق ہیں۔یعنی نصب شدہ پر ذاتی حملوں کو روکنے کے ذاتی باڈی گارڈ رکھ کر دیا ہے۔ گڈ ہو گیا۔