عبدالقدیر 786
محفلین
عقل پر پتھر پڑگئے ہیں لگ رہا ہےلاہور: قتل کے مقدمے میں رہائی پانے والا ملزم خوشی میں ہوائی فائرنگ پر دوبارہ گرفتار
عقل پر پتھر پڑگئے ہیں لگ رہا ہےلاہور: قتل کے مقدمے میں رہائی پانے والا ملزم خوشی میں ہوائی فائرنگ پر دوبارہ گرفتار
وزیراعظم کو زراعت کے شعبے کی خود نگرانی کرنے کے بجائے کوئی بھروسے مند وزیر بٹھانا چاھئیےیعنی اب زراعت کا بیڑا غرق خود کروں گا
اپنی پلیٹ پر نظر رکھنی چاھئیے
یعنی اب زراعت کا بیڑا بھی خودغرق کروں گا
کیا یہ لطیفہ ہےوزیراعظم کو زراعت کے شعبے کی خود نگرانی کرنے کے بجائے کوئی بھروسے مند وزیر بٹھانا چاھئیے
وزیراعظم اگر زراعت دیکھنے لگ جائے گا تو
وزیراعظم والے کام کون کریں گےگا
وزیراعظم کا کام نگرانی کرنا ہے
جو صحیح کام نہیں کررہے اُن کی جگہ دوسرے بندے لے آئیں
کیا یہ لطیفہ ہےاپنی پلیٹ پر نظر رکھنی چاھئیے
اگر آپ کسی اور کی پلیٹ پر نظر رکھیں گے
تو آپ کی پلیٹ پر کسی اور کی نظر پڑ جائے گی
وزیراعظم کو وزیراعظم والے ہی کام کرنے چاھئیے
زراعت کو دیکھنے کے لئے کسی قابلِ اعتماد شخص کو بیٹھا دینا چاھئیے
ہاں اُس کی رپورٹ پر نظرِ ثانی کرتے رہیں وقتاًفوقتاً
کیا یہ لطیفہ ہےبجٹ 2021
گولی بندوق کے لئے 1330 ارب کتاب اور قلم کے لئے صرف 9 ارب پھر لوگ پوچھتے ہیں ہماری جہالت ، غریبی اور مفلسی کیوں ختم نہیں ہوتی؟
چاکری کیا کیا کرواتی ہے ۔ ۔
اور
اور شریف فیملی سے زیادہ چوری، اور منی لانڈرنگ کو کوئی نہیں سمجھتا ۔جس طرح عمران خان سے زیادہ مغرب کو کوئی نہیں سمجھتا اسی طرح عمران خان سے زیادہ فحاشی کو کوئی نہیں سمجھتا ۔
۔۔۔
منقول