سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
ہمارے دوستوں کا بھی کوئی حال نہیں۔ پہلے کہتے تھے ثاقب نثار کا میڈیا کو انٹرویو دینا غلط ہے، اسکی بیان بازی غلط ہے یہ جج کا کنڈکٹ نہیں ہے۔ جب قاضی فائز کا انٹرویو آیا ہے تو کہتے ہیں ثاقب نثار نے بھی تو انٹرویو دیا تھا
‏ثاقب نثار کا غلط کام قاضی فائز کے غلط کام کی دلیل ہو گیا ہے اب :)
 
یعنی اب زراعت کا بیڑا غرق خود کروں گا :)
وزیراعظم کو زراعت کے شعبے کی خود نگرانی کرنے کے بجائے کوئی بھروسے مند وزیر بٹھانا چاھئیے
وزیراعظم اگر زراعت دیکھنے لگ جائے گا تو
وزیراعظم والے کام کون کریں گےگا
وزیراعظم کا کام نگرانی کرنا ہے
جو صحیح کام نہیں کررہے اُن کی جگہ دوسرے بندے لے آئیں
 
آخری تدوین:
اپنی پلیٹ پر نظر رکھنی چاھئیے
اگر آپ کسی اور کی پلیٹ پر نظر رکھیں گے
تو آپ کی پلیٹ پر کسی اور کی نظر پڑ جائے گی
وزیراعظم کو وزیراعظم والے ہی کام کرنے چاھئیے
زراعت کو دیکھنے کے لئے کسی قابلِ اعتماد شخص کو بیٹھا دینا چاھئیے
ہاں اُس کی رپورٹ پر نظرِ ثانی کرتے رہیں وقتاًفوقتاً
 
سیاستدان غریبوں کے لئے لڑتے لڑتے کھرب پتی بن گئے
اور غریب فلاں زندہ باد فلاں مردہ باد کرتے کرتے
بھوکےمرنے لگے
 
آخری تدوین:
بجٹ 2021
گولی بندوق کے لئے 1330 ارب کتاب اور قلم کے لئے صرف 9 ارب پھر لوگ پوچھتے ہیں ہماری جہالت ، غریبی اور مفلسی کیوں ختم نہیں ہوتی؟
 
فاخر رضا

محفلین
وزیراعظم کو زراعت کے شعبے کی خود نگرانی کرنے کے بجائے کوئی بھروسے مند وزیر بٹھانا چاھئیے
وزیراعظم اگر زراعت دیکھنے لگ جائے گا تو
وزیراعظم والے کام کون کریں گےگا
وزیراعظم کا کام نگرانی کرنا ہے
جو صحیح کام نہیں کررہے اُن کی جگہ دوسرے بندے لے آئیں
کیا یہ لطیفہ ہے
ہاں یہ لطیفہ ہے
 
Top