ی۔
کراچی آج بھی نعمت بھائی کے گُن گاتا ہے [/center]
ان کے پراجیکٹس کے بارے میں تو آپ کو اوپر کافی اچھے جوابات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ یہ بالکل ایسے ہی ہے کہ موٹروے منصوبے نواز شریف کے شروع کردہ تھے، اور مشرف صاحب نے اپنے نام لکھوانے کی کوشش کی، جو بہرحال بری طرح ناکام رہی۔
کراچی آج بھی نعمت بھائی کے گُن گاتا ہے کیونکہ ان کا کیریکٹر، اس مصطفٰی کمال کی طرح گھٹیا نہیں تھا۔
اس ایم کیو ایم کے آنے سے پہلے کراچی روشنیوںکے شہر کے نام سے مشہور تھا جو دنیا کے ان چند شہروںمیں سے تھا جو رات کو بھی نہیںسوتا تھا۔ اور ایم کیو ایم کے آنے کے بعد وہاں جس قسم کے اندھیرے چھائے، اس سے خوب اندازہ ہو جاتا ہے کہ کراچی کے اصل دشمن کون ہیں؟۔ اب اپنی مارکیٹنگ کے لئے اس قسم کی وڈیوز بنانا ایک الگ تماشا ہے۔
خرد ہے باطل پرست اب بھی، عبس ہے صہبا بجام اب بھی حیات کے جان گداز رستوں میں لُٹ رہے ہیں عوام اب بھی
پاکستان کے کسی اور علاقے نے 'سو کالڈ گریٹ نعمت' کی خدمات حاصل کرنے کا جھوٹے منہ بھی نہیں پوچھا۔۔۔۔۔۔ اور کیوں پوچھتا۔۔۔۔ کون سا تیر مارا اس نے۔۔۔۔۔
کراچی میں ہونے والے قتل و غارت، لوٹ مار اور بھتہ خوری اور لینڈ مافیا اور ایسے کتنے ہی اور جرائم ہیں جو جماعت اسلامی کروارہی ہے ، ان کے بارے میںکیا خیال ہے؟
ھم نے یہاں پنجاب میں رھتے ھوئے آج تک جماعت اسلامی کے متعلق ایسی بات نہیں سنی ۔ ھاں ایم کیو ایم کے متعلق سنا بھی ھے اور "بارہ مئی" کو ٹی وی پر لائیو دیکھا بھی ھے ۔
بھائی پاکستان کے کسی اور علاقے نے تو مصطفٰے کمال سے بھی خدمات حاصل کرنے کے لیے جھوٹے یا سچے منہ نہیں پوچھا ، کیا غلط کہا ۔ ویسے بہتر ھوتا کہ آفت کے سوالوں کا جواب دے دیتے،میرے خیال میں ان سوالوں میں خاصہ وزن ھے ۔
کراچی میں ہونے والے قتل و غارت، لوٹ مار اور بھتہ خوری اور لینڈ مافیا اور ایسے کتنے ہی اور جرائم ہیں جو جماعت اسلامی کروارہی ہے ، ان کے بارے میںکیا خیال ہے؟
کراچی میں ہونے والے قتل و غارت، لوٹ مار اور بھتہ خوری اور لینڈ مافیا اور ایسے کتنے ہی اور جرائم ہیں جو جماعت اسلامی کروارہی ہے ، ان کے بارے میںکیا خیال ہے؟
آپ بہت تجاہل عارفانہ سے کام لے رہے ہیں۔۔۔۔۔ صرف کراچی ہی کیوں۔ آج پورے پاکستان میں جو آگ لگی ہے، کیا جماعت اور اس کے حواری اتحادیوں نے اس سانپ کو اپنے آستیں میں پال کر دود ھ نہیں پلایا۔۔۔۔
آج بھی ان کا سابق امیر آپریشن پر اچھل رہا ہے۔۔۔۔۔ اور آپریشن بند کرنے کا راگ آلاپ رہا ہے۔۔۔۔۔
پنجاب کی ناک تلے دہشت گرد مظہبی تنظمیں سالوں پلتی رہیں وہ بھی آپ کو نظر نہیں آیں ہوگی۔۔ پورا پنجاب ایک سال سے خون میں نہایا ہوا ہے۔۔۔ وہ بھی آپ کو نہ نظر نہیں آرہا ہے۔۔۔۔ اور سب کو یہ بھی پتہ ہے کہ ان سانپوں کو کس نے پنجاب میں پالا ہے۔۔۔۔ اور کن کن سو کالڈ مزہبی جماعتوں نے اس عفریت کو جنم دیا ہے جو کہ آج آپ کو آپ ہی کے گھر میں گھس کر مار رہا ہے۔۔۔
پہلے گھر کی خبر لیں، باد میں پڑوسیوں میں کیڑے نکالیں
کراچی کافی ہے کمال کی خدمات وصول کرنے کے لیے۔۔۔۔۔۔ اور اس کو مصروف رکھنے کے لیے۔۔۔۔ کراچی کو اس کی صرورت ہے۔۔۔۔۔
ہاں وہ گریٹ ناظم جو کہ اب گھر میں مکھیاں مار رہے ہیں، ان کی خدمات پاکستان کے کسی اور علاقے کو لینی چاہیے۔۔۔۔ اتنا 'عظیم ٹیلنٹ' گھر بیٹھنے کے تو نہیں ہے۔۔۔۔۔
ویسے کہاں ہیں موصوف۔۔۔۔ ان کے بیان اخبار میں آتے ہیں، اور وہ صرف کمال پر تنقید کے لیے۔۔۔۔۔۔ کمال پر کیا غصہ نکالنا۔۔۔ آپ کو تو پبلک نے واپسی کا ٹکٹ دیا۔۔۔۔
میرے اس سوال کا جواب نہیں دیا آپ نے کہ مصطفٰی کمال کے ایسے منصوبے بتائیں جو موصوف نے شروع کر کے پایا تکمیل تک پہنچائے ہوں ۔ اور ساتھ میں نے یہ بھی کہا ہے کہ اگر آپ چند ایسے بڑے کام بتا دیں تو میں اپنی غلطی تسلیم کر لوں گی ۔ کیا غیر جانبداری ثابت کرنے کے لیے اس بڑی بات ہو سکتی ہے ۔ میرے محترم بھائیو !! امید ہے اب آپ آئیں بائیں شائیں کی بجائے ثبوت کے ساتھ حاضر ہوں گے ۔
ہاہاہاہا،اس کا مطلب ہے کہ آپ کے پاس جواب ہے ہی نہیں ۔ یہ میں بھی مانتی ہوں کہ نعمت اللہ خان کے پروجیکٹ مصطفٰی کمال نے جاری رکھے اور یقیناً یہ بہت اچھی بات ہے لیکن نعمت اللہ خان کے سب کاموں کا کریڈٹ اپنے کھاتے میں ڈال لینا سرا سر نا انصافی ہے ۔ میرا آپ سے اسی بات پر اختلاف ہے ۔ کبھی ان کے بنائے ہوئے پل کو خطرناک کہا جا رہا ہے کبھی یہ کہا جا رہا ہے کہ نعمت اللہ نے صرف پارک بنائے کبھی کہا گیا کہ نعمت اللہ خان کے شاباش نعمت اللہ خان لکھے بینرز لگائے گئے ۔ کراچی میں پارک بالکل نہیں تھے لوگوں کے پاس تفریح کے لیے ساحل سمندر ہی واحد جگہ تھی اب الحمداللہ ہر علاقے میں پارک ہیں اور یہ صرف نعمت اللہ نے نہیں بلکہ مصطفٰی کمال نے بھی بنوائے ہیں جو اچھا کام ہے ۔ ہر علاقے کی ہر سڑک اور ہر آبادی میں بینرز یا بورڈز آویزاں ہیں جس میں الطاف حسین مصطفٰی کمال کو سر پر ہاتھ رکھ کر سراہ رہے ہیں ۔ بینرز نظر آ جاتے ہیں یہ کیوں نظر نہیں آتا ۔
اب یہ کہا جا رہا ہے کہ نعمت اللہ پیپرز میں کام چھوڑ گئے ۔ ایک اور نیا الزام ۔ بھائیو!! چلو ایسا کرو کہ مصطفٰی کمال کے ایسے کام بتاؤ جن کی تکمیل نعمت اللہ خان نے پچاس فی صد سے کم کی ۔ کیا اب بھی نہیں بتاؤ گے ۔ جہاں تک بات ہے کہ نعمت اللہ نے اپنے علاقوں میں کام کیے تو مجھے ان علاقوں کی نشاندہی کر دیں کہ انہوں نے کراچی کے کن علاقوں میں کام نہیں کیا مجھے تو کراچی میں ہر طرف ان کے کام نظر آ رہے ہیں اس طرح تو پورا کراچی نعمت اللہ خان کا ہوا ۔ جو یقیناً ہے بھی ۔
نمعت اللہ خان چار سال پہلے کراچی کے ناظم تھے لیکن لوگ آج بھی انہیں یاد کرتے ہیں ۔ آخر اس کی کوئی وجہ بھی تو ہو گی ۔ آج بھی ایم کیو ایم نعمت اللہ خان کو ہر سطح پر بدنام کرنے کی کوشش کرتی ہے ۔ لیکن آج بھی نعمت اللہ خان کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے ۔ حالانکہ ان کے نام کی ساری تختیاں حیلے بہانوں سے اتار دی گئی ہیں یا توڑ دی گئی ہیں لیکن لوگوں کے دلوں میں جو مقام ہے وہ کم نہیں ہوا ۔ ایک طرف ایم کیو ایم کے ہمدرد در و دیوار،پرنٹ میڈیا اور کیبل پر بیک وقت تین تین چار چار ویڈیو چینلز پر مسلسل مصطفٰی کمال کی تشہیر کرتے ہیں اور دوسری طرف نعمت اللہ خان کے بارے میں نہ میڈیا اور نہ کوئی اور زریعہ ابلاغ کچھ کہتا ہے لیکن لوگ ہیں کہ پھر بھی نعمت اللہ خان کو یاد رکھے ہوئے ہیں ۔ فرصت ملے تو ذرا اس پر غور کریں کہ ایسا کیوں ہے ۔
پنجاب کا اسٹیبلشمنٹ پر کافی اثر ہے،اور الظاف حسین ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ رہتا ہے پنجاب نے ہم کراچی والوں کے ساتھ بہت ظلم کیا جو الطاف حسین کی پروش کی اور کراچی کو خون سے نہلا دیا ۔ اچھا ہے الطاف حسین اب پنجاب میں جائے اور پنجاب والوں کو بھی پتا چلے کہ الطاف حسین کیا ہے ۔ کیونکہ دور کے ڈھول سہانے ہوتے ہیں ۔
بابائے جدید کراچی سیدمصطفی کمال کے پروجیکٹس کی وڈیوز دشمنان کراچی کیلئے لحمہ فکریہ
جو ابھی پنجاب کا ڈھول نہیں، پتہ نہیں کیا کیا بجا رہے ہیں، ان کی فکر کریں۔۔۔۔ الطاف تو جب آے گا تب آے گا۔۔۔۔۔۔ پہلے جو پنجاپ میں آچکے ہیں، ان کا کچھ کریں کیوں کہ وہ دور کے نہیں، پنجاب کے اپنے قریب کے ڈھول ہیں۔۔۔ اور قریب کے ڈھول جب بجتے ہیں تو بہت کچھ بجا ڈالتے ہیں۔۔۔۔
میرے یہ سوالات ابھی تک جواب کے منتظر ہیں ۔
آئیں بائیں شائیں
پنجاب کا اسٹیبلشمنٹ پر کافی اثر ہے،اور الظاف حسین ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ رہتا ہے پنجاب نے ہم کراچی والوں کے ساتھ بہت ظلم کیا جو الطاف حسین کی پروش کی اور کراچی کو خون سے نہلا دیا ۔ اچھا ہے الطاف حسین اب پنجاب میں جائے اور پنجاب والوں کو بھی پتا چلے کہ الطاف حسین کیا ہے ۔ کیونکہ دور کے ڈھول سہانے ہوتے ہیں ۔
شرم تم کو مگر نہیں آتی
اسی لیے چاہتی ہوں کہ ایم کیو ایم جیسی دہشت گرد تنظیمیں اس شہر کو تباہ نہ کریں ۔