شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
نہیں ان کے کہنے کا مطلب تھا کہ میں واقعی بہت معصوم ہوں۔ اس لیے ہر جگہ سے میرا مطلب ہے ان سے مار کھاتی رہتی ہوں۔ :wink: :p

جنابہ ، اب عرصہ ہوا میں نے مارنا چھوڑ رکھا ہے تمھں ، کوئی فائدہ نیہں مار پیٹ ، ڈانٹ ڈپٹ ، ہر کوئی اپنے اپنے عمالوں کا خود حساب دار ہوگا :lol: :p
 
ماوراء

محفلین
ہاں نا۔۔ میرے وہ ہی دن سکون سے گزرتے ہیں جو بغیر کسی کی ڈانٹ ڈپٹ کے گزریں۔ آج کل امی نے بھی ڈانٹنا چھوڑا ہوا ہے۔ ابھی میں کل ہی سوچ رہی تھی جب سے آپ نے ڈانٹا نہیں ہے تب سے میری کسی سے لڑائی بھی نہیں ہوئی۔ ورنہ میری جتنی لڑائیاں ہوئیں ہیں۔ وہ صرف آپ کے ہی بھڑکانے سے ہوئیں ہیں۔ jk ۔ اب شاید میں نے کہہ دیا ہے تو کسی سے لڑائی ہو ہی نہ جائے۔ خدانخواستہ۔ :p :D
 
:roll: :p ما شا Allah , مطلب جتنی بھی ہوئیں میرے بھڑکانے سے ؟ :p اگر یہ بتایا جائے کہ غلط کیا ، ؟ صیح کیا ؟ جو کیا غلط ، جو کیا جارہا ہے غلط ،
تو یہ سب بھڑکاوے میں آتے ہیں احمق ؟ :p
ویسے دوسروں کے بھڑکانے سے جو بھڑک اٹھتے ہیں ، وہ خودسے کوئی بھی کام ، بات ، کسے صیح کرتے ہیں :p :lol:

خیر ، میری طرف سے اب چھٹی ہی چھٹی ، آزادی ہی آزادی ، جو دل ہے مرضی کرو ، جیسے دل چاہے کرو ،
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
تو وہ تو بڑی ہیں ناں، تمہیں مار بھی لیں تو ان کا حق ہے، بس چپ چاپ مار کھا لیا کرو۔
وہ بڑی ہیں تو میں بھی تو بڑی ہو گئی ہوں نا اب۔ :p :wink:

جتنی بھی بڑی چاہے ہو جاؤ، چاہے نانی دادی بن جاؤ، رہو گی ان سے چھوٹی ہی۔
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ہاں نا۔۔ میرے وہ ہی دن سکون سے گزرتے ہیں جو بغیر کسی کی ڈانٹ ڈپٹ کے گزریں۔ آج کل امی نے بھی ڈانٹنا چھوڑا ہوا ہے۔ ابھی میں کل ہی سوچ رہی تھی جب سے آپ نے ڈانٹا نہیں ہے تب سے میری کسی سے لڑائی بھی نہیں ہوئی۔ ورنہ میری جتنی لڑائیاں ہوئیں ہیں۔ وہ صرف آپ کے ہی بھڑکانے سے ہوئیں ہیں۔ jk ۔ اب شاید میں نے کہہ دیا ہے تو کسی سے لڑائی ہو ہی نہ جائے۔ خدانخواستہ۔ :p :D

:roll: :p ما شا Allah , مطلب جتنی بھی ہوئیں میرے بھڑکانے سے ؟ :p اگر یہ بتایا جائے کہ غلط کیا ، ؟ صیح کیا ؟ جو کیا غلط ، جو کیا جارہا ہے غلط ،
تو یہ سب بھڑکاوے میں آتے ہیں احمق ؟ :p
ویسے دوسروں کے بھڑکانے سے جو بھڑک اٹھتے ہیں ، وہ خودسے کوئی بھی کام ، بات ، کسے صیح کرتے ہیں :p :lol:

خیر ، میری طرف سے اب چھٹی ہی چھٹی ، آزادی ہی آزادی ، جو دل ہے مرضی کرو ، جیسے دل چاہے کرو ،

lol میری سب سے بری عادت ہے جذباتی ہونا۔ جب میں جذباتی ہو جاؤ پھر اس کے بعد میں نہیں دیکھتی کہ کیا صیحح ہے اور کیا غلط۔ اور میں تو مذاق کر رہی تھی۔ آپ نے تو آئندہ کے لیے مجھے آزاد ہی چھوڑ دیا۔ یہ ظلم نہ کریں۔ میں آپ کی ہی وجہ سے آج تک ٹھیک ہوں۔ :lol: :p
 
نہیں نہیں، تم تو بہت بڑی ہو گئی ہو، باجو سے بھی بڑی اور سب سے بڑی، اب بنو نہ بڑی۔
 
نیہں ، میں اب تمیں آزاد ہی چھوڑوں گی ، ذرا اپنے تجربوں سے بھی سبق لے سکو اب تم ، ورنہ جو کسی کے بھڑکانے پر بھڑک جاتا ہے وہ کسی کے بھی بہکانے سے بہکاوے میں آجاتا ہے ، اور میں بہت اچھی طرح سے جانتی ہوں کہ کس نے تم سے کہا کہ میں تمیں بھڑکاتی ہوں :p :wink:
اب تم ذرا میرے بھڑکانے سے باز رہ کر ، کسی کے بہکاوے میں بھی آ دیکھو ، ذرا ، :p

اس لئے میری طرف سے کھلی چھٹی ہے ،
 
تیشہ

محفلین
:wink: اب یہ نہ کہنا ، کہ ایسی بات تمیں کسی نے کہی نیہں :D
ایسی بات کہنے والے کو میں بھی برسوں سے جانتی ہی ہوں :wink: :p :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
اگر محفل کے نئے شادی شدہ اراکین اس دھاگے پر آئیں اور بتائیں ان کے لیے یہ تجربہ کیسا رہا اور کیا مسائیل حل ہوئے اور کن نئے مسائیل نے جنم لیا۔ :wink: تاکہ باہم ملکر کوئی حل تجویز کیا جا سکے۔ :wink: :wink:
 
اگر مسئلہ ہی کوئی نہ ہو تو پھر
 
محمدعبیداللہ نے کہا:

نئی نئی شادیوں میں ہونے والے مسائل کی طرف دھیان کس کا ہوتا ہے ۔ سب مسائل چھوٹے چھوٹے لگتے ہیں ۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
اگر کوئی مسئلہ نہیں ہے تو :

1) قیصرانی نے آنا کیوں کم کر دیا؟
2) راجہ افتخار صاحب کہاں گئے؟
 
Top