شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

شمشاد

لائبریرین
تو لائیں زیر بحث، کس نے منع کیا ہے آپ کو؟ ایک نیا دھاگہ کھولیں اس عنوان سے۔

اور ہاں غیر شادی شدہ اور ان کے مسائیل کا ایک دھاگہ پہلے ہی کھلا ہوا ہے۔
 

زینب

محفلین
یعنی نا اس طرف گزارا ہے نا اس طرف۔۔۔۔۔۔شادی کرو تو مسائل نا کرو تو مسائل۔۔۔۔۔۔۔۔اب میں غریب جاوں تو جاوں کہاں:eek:
 

شمشاد

لائبریرین
مثال مشہور ہے کہ شادی ایک ایسا لڈو ہے جو کھائے وہ پچھتائے جو نہ کھائے وہ پچھتائے، تو جب پچھتانا ہی ٹھہرا تو کیوں نہ کھا کر پچھتائے۔
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہہاہاہاہاہاہہاہا جی اور کھا کے پچھتا بھی رہے ہیں ساتھ میں مجھے بھی پچھتانے کی دعوت دے رہے ہیں۔۔۔۔۔۔:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
تم نے صحیح سے میری پوسٹ نہیں پڑھی، میں نے لکھا تھا کہ دونوں ہی پچھتاتے ہیں، کھانے والا بھی اور نہ کھانے والا بھی۔
 

تیشہ

محفلین
تم نے صحیح سے میری پوسٹ نہیں پڑھی، میں نے لکھا تھا کہ دونوں ہی پچھتاتے ہیں، کھانے والا بھی اور نہ کھانے والا بھی۔




:eek: بھابھی کو آنے دیں میں بتاتی ہوں آپ اب پچھتا رہے ہیں جب چڑیاں چگُ گئیں کھیت ۔ ۔ :rolleyes:

:grin::grin: ۔ اتنی اچھی ہیں بھابھی اور آپکو احساس ہورہا ہے پچھتاواے کا شادی کرکے ۔ :rolleyes:
 

تیشہ

محفلین
تو کیا شادی شدہ لوگوں کو کوئی مسئلہ ہی نہیں ہوتا؟ :confused:




animated087.gif
 

شمشاد

لائبریرین
بڑا سوچ سمجھ کے فیصلہ کیا تھا، تو جب خود ہی فیصلہ کیا تھا تو اپنے فیصلے پر کیا پچھتانہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
تمہارا مطلب ہے میں باجو کو کہہ دوں کہ ہاں میں پچھتا رہا ہوں اور وہ کر دیں اپنی بھابھی کو فون اور بتا دیں ساری بات تو واقعی میں پچھتانا پڑ جائے گا۔ :eek:
 

سارہ خان

محفلین
ارے ارے تم کو کیسے پتہ کس سال سے کیا شروع ہوتا ہے

آل تو جلال تو آئی بلا کو ٹال تو۔۔۔۔۔۔۔:cool:

کیوں مجھے پتا نہیں ہو سکتا ۔۔:rolleyes:۔۔۔

بہت سوں کا حال ایسا دیکھا ہے ۔۔۔;)

جو کہتی ہے دنیا سچ کہتی ہے
بیگم میں تیرے زیر اثر آگیا ہوں
کہا جب باس نے مجھ سے کہ سیدھے گھر جاؤ
تو دفتر سے سیدھا گھر آ گیا ہوں ۔۔۔:tounge:;)

( یہ شعر تھا ۔۔ آپ دل پر نہ لے لینا ۔۔۔:rolleyes: )
 
Top