نہیں، آپ کا مطلب ہے کہ یہ اردو محفل کی رکن ہے جو ڈانٹ دے گی؟
وااااااااااااہ جی واہ
ھاھاھاھاھاھا
سچ کہا،بلکل سچ
یہ کہیں کہ شادی شدہ مردوں کا۔
شادی شدہ تو عورتیں بھی ہوتی ہیں۔
سعود بھائی نئے نئے "شہید" ہوئے ہیں ان سے بھی پوچھ لیجئے