شادی دفتر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
ظفری نے کہا:
لگتا ہے اس شادی دفتر کا لائسنس ضبط کرنا پڑے گا ۔ ابھی تک کسی کا کام ہی نہیں‌ہوا ہے ۔ :wink:

لوگوں کے نخرے آسمان کو چھو رہے ہیں ، کام کیسے ہو؟ :p :roll: میں نے تو ڈھیروں ڈھیر لگا رکھی ہیں اسکے علاوہ یاد ہو کہ نہ ہو ، پاکستان میں بے شمار بتا رکھی ہیں میں نے ، جو ابھی بھی راہ دیکھ رہی ہیں :lol: :p

کوئی بات نہیں کر لینے دیں نخرے، سب نکل جائیں گے شادی کے بعد :wink:
 
تیشہ

محفلین
میری “ یادوں کے چنار“

تفسیر نے کہا:
شمشاد نے کہا:
“ یادوں کے چنار “ کہاں ہیں؟ کیا یہ اس محفل کی زینت بن چکے ہیں؟

اگر نہیں تو کیوں نہیں آپ اس کو ادھر شائع کرتے۔

مجھے آپ لوکوں کا سسٹم نہیں پتہ - :p
:chill:
diwan-e-tafseer.jpg

یہ یادوں کے چنار آپ بی ۔ایس ۔بی سے اٹھاُ لائے ؟
اب آپکی شہزادی ملنے میں تھوڑا وقت لگے گا ، ورنہ جلدی چاہئیے تو جو جو کام آپ وہاں ادھورے چھوڑ آئے ہیں پہلے انہں پورا کیجئے ، پھر آپکی شہزادی بھی آجائے گی ،
:chill:
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ظفری نے کہا:
لگتا ہے اس شادی دفتر کا لائسنس ضبط کرنا پڑے گا ۔ ابھی تک کسی کا کام ہی نہیں‌ہوا ہے ۔ :wink:

لوگوں کے نخرے آسمان کو چھو رہے ہیں ، کام کیسے ہو؟ :p :roll: میں نے تو ڈھیروں ڈھیر لگا رکھی ہیں اسکے علاوہ یاد ہو کہ نہ ہو ، پاکستان میں بے شمار بتا رکھی ہیں میں نے ، جو ابھی بھی راہ دیکھ رہی ہیں :lol: :p

کوئی بات نہیں کر لینے دیں نخرے، سب نکل جائیں گے شادی کے بعد :wink:

:laugh: آل ریڈی نکلے ہوئے ہیں
 
کچھ کے نہیں نا نکلے ہوئے اس لیے اتنے اوتاولے ہو رہے ہیں۔
 
F@rzana

محفلین
بھئی ‘شمشاد بھائی‘ اور ‘باجو‘ ابھی تک کوئی شادی آپ لوگوں نے کروائی بھی یا نہیں ؟
کچھ جوابات تو یہ بتا رہے ہیں کہ ‘‘آرائش جمال میں تم ہو ابھی مگن۔۔۔۔۔اور میں نے آسمان کے تارے بھی گن لئے‘‘
:wink:
 
شمشاد

لائبریرین
شادی کوئی ایک کروائی ہو تو بتاؤں، بہت سی کروائی ہیں، بلکہ بہت سوں میں تو طلاق بھی ہو گئی ہے (سستے کام کا یہی انجام ہوتا ہے)
 
تیشہ

محفلین
F@rzana نے کہا:
بھئی ‘شمشاد بھائی‘ اور ‘باجو‘ ابھی تک کوئی شادی آپ لوگوں نے کروائی بھی یا نہیں ؟
کچھ جوابات تو یہ بتا رہے ہیں کہ ‘‘آرائش جمال میں تم ہو ابھی مگن۔۔۔۔۔اور میں نے آسمان کے تارے بھی گن لئے‘‘
:wink:

:lol: کیا کریں ، میرا تو بڑا دل ہے کسی اک کی تو ہو ہی جائے ، مگر امیدواروں کے نخرے تو دیکھے کوئی پسند ہی نہیں آرہی ، پچھلے صفحات میں جھانک کر دیکھے میں کتنے چاند چہرے لائی ہوں ، :p
 
قیصرانی

باجو۔ یہ کیا۔ یا تو آپ نے چاند نہیں‌دیکھا، یا پھر پچھلے صفحات والے چہرے نہیں دیکھے :lol:
قیصرانی
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ظفری نے کہا:
لگتا ہے اس شادی دفتر کا لائسنس ضبط کرنا پڑے گا ۔ ابھی تک کسی کا کام ہی نہیں‌ہوا ہے ۔ :wink:

لوگوں کے نخرے آسمان کو چھو رہے ہیں ، کام کیسے ہو؟ :p :roll: میں نے تو ڈھیروں ڈھیر لگا رکھی ہیں اسکے علاوہ یاد ہو کہ نہ ہو ، پاکستان میں بے شمار بتا رکھی ہیں میں نے ، جو ابھی بھی راہ دیکھ رہی ہیں :lol: :p

کوئی بات نہیں کر لینے دیں نخرے، سب نکل جائیں گے شادی کے بعد :wink:

:laugh: آل ریڈی نکلے ہوئے ہیں

کچھ کے نہیں نا نکلے ہوئے اس لیے اتنے اوتاولے ہو رہے ہیں۔

اوتاولے تو خیر سبھی ہیں جن کی ہوئی اور اب دوبارہ ہونے کو ہیں دوسرے وہ جن کی بیویاں گھر میں ماجود ہیں مگر وہ پھر بھی اوتاولے ہیں :lol: بس صرف موقع ملنے کی دیر ہے اور رشتہ چاہے کسی لولی لنگڑی سے بھی طے پائے مگر بس ہونی ضرور چاہئیے :p
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
F@rzana نے کہا:
بھئی ‘شمشاد بھائی‘ اور ‘باجو‘ ابھی تک کوئی شادی آپ لوگوں نے کروائی بھی یا نہیں ؟
کچھ جوابات تو یہ بتا رہے ہیں کہ ‘‘آرائش جمال میں تم ہو ابھی مگن۔۔۔۔۔اور میں نے آسمان کے تارے بھی گن لئے‘‘
:wink:

:lol: کیا کریں ، میرا تو بڑا دل ہے کسی اک کی تو ہو ہی جائے ، مگر امیدواروں کے نخرے تو دیکھے کوئی پسند ہی نہیں آرہی ، پچھلے صفحات میں جھانک کر دیکھے میں کتنے چاند چہرے لائی ہوں ، :p
باجو۔ یہ کیا۔ یا تو آپ نے چاند نہیں‌دیکھا، یا پھر پچھلے صفحات والے چہرے نہیں دیکھے :lol:
قیصرانی

:p جناب ، دونوں ہی دیکھ رکھے ہیں ، :lol:
 
رضوان

محفلین
عمر ہے کہ ہر گزرتی گھڑی کے ساتھ بیتی جارہی ہے اگلے پل کا بھروسا نہیں ہے بال نہیں بلکہ چاندی کے تاروں کے لچھے غائب ہوتے جارہے ہیں۔ نقلی بتیسی بھی اب تو چوبیسی میں بدل گئی ہے۔ ہاتھوں میں رعشے کے سبب کی بورڈ ایک جگہ ٹکتا نہیں۔ منہ میں دانت اور پیٹ میں آنت نہیں۔ بقول یوسفی “حافظہ و ہاضمہ کا یہ حال ہے کہ بیت الخلا کے دروازے پر کھڑے سوچ رہے ہیں کہ اگر بیت الخلا جارہے ہیں تو لوٹا خالی کیوں ہے اگر واپس آرہے ہیں تو پیٹ میں گُڑ گُڑ کیوں ہو رہی ہے۔“ اس پر بھی بندہ منگنی کے لیے اتاؤلا نہ ہو تو پھر کب ہو؟ :lol:
 
قیصرانی

لائبریرین
رضوان نے کہا:

بہت ہی عمدہ رضوان بھائی، ابھی آپ کی فارم واپس آئی ہے :)
قیصرانی
 
تیشہ

محفلین
:roll:

آج تفسیر صاحب نہیں آئے اس دفتر میں ؟ شاید مایوس ہوگئے کہ پتا نہیں شہزادی ڈھونڈ کے دیتے ہیں کہ نہیں :lol:
آج اک اوتاولے امیدوار بھی دیکھائی نہیں پڑے ادھر کو :p
:lol: شاید اب اوتاولے نہیں ہوئے ،
 
تیشہ

محفلین
رضوان نے کہا:
عمر ہے کہ ہر گزرتی گھڑی کے ساتھ بیتی جارہی ہے اگلے پل کا بھروسا نہیں ہے بال نہیں بلکہ چاندی کے تاروں کے لچھے غائب ہوتے جارہے ہیں۔ نقلی بتیسی بھی اب تو چوبیسی میں بدل گئی ہے۔ ہاتھوں میں رعشے کے سبب کی بورڈ ایک جگہ ٹکتا نہیں۔ منہ میں دانت اور پیٹ میں آنت نہیں۔ بقول یوسفی “حافظہ و ہاضمہ کا یہ حال ہے کہ بیت الخلا کے دروازے پر کھڑے سوچ رہے ہیں کہ اگر بیت الخلا جارہے ہیں تو لوٹا خالی کیوں ہے اگر واپس آرہے ہیں تو پیٹ میں گُڑ گُڑ کیوں ہو رہی ہے۔“ اس پر بھی بندہ منگنی کے لیے اتاؤلا نہ ہو تو پھر کب ہو؟ :lol:

اپنا یہ حال ہے تو کیوں نئی آنے والی کو بھی مصیبتوں میں ڈالنے کا سوچتے ہیں ؟ اکثر سنا پڑھا ہوگا ایسے بوڑھوں کی بیویاں انہیں کسی نہ کسی طریقے سے مار کر خود بھاگ جایا کرتیں ہیں کہ کیا بوڑھا پلے پڑھ گیا ہے :p :lol: ایسا نانہ ہو ، وقت سے پہلے ہی کچھ حادثہ ہو ، اور ۔ ۔ ۔ :p
:lol: اس لئے جو ہے جیسا ہے پر ہی اکتفا کئجئے صبر کر لیں دوسری کا کچھ گارنٹی نہیں ، جو آپ نے اپنا حال بتایا ہے مشکل ہے بہت مشکل ہے کوئی دو دن بھی آپ کے ساتھ گزار سکے گی ، :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
باجو آپ کو کیا، وہ دو دن گزارے یا چار دن، آپ اپنے پیسے کھرے کریں فیس کے اور انہوں نے تو ویسے بھی صرف منگنی ہی کروانی ہے۔ اپنی حالت کے پیشِ نظر ہی تو شادی نہیں کر رہے۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
رضوان نے کہا:
عمر ہے کہ ہر گزرتی گھڑی کے ساتھ بیتی جارہی ہے اگلے پل کا بھروسا نہیں ہے بال نہیں بلکہ چاندی کے تاروں کے لچھے غائب ہوتے جارہے ہیں۔ نقلی بتیسی بھی اب تو چوبیسی میں بدل گئی ہے۔ ہاتھوں میں رعشے کے سبب کی بورڈ ایک جگہ ٹکتا نہیں۔ منہ میں دانت اور پیٹ میں آنت نہیں۔ بقول یوسفی “حافظہ و ہاضمہ کا یہ حال ہے کہ بیت الخلا کے دروازے پر کھڑے سوچ رہے ہیں کہ اگر بیت الخلا جارہے ہیں تو لوٹا خالی کیوں ہے اگر واپس آرہے ہیں تو پیٹ میں گُڑ گُڑ کیوں ہو رہی ہے۔“ اس پر بھی بندہ منگنی کے لیے اتاؤلا نہ ہو تو پھر کب ہو؟ :lol:
بہت ہی عمدہ رضوان بھائی، ابھی آپ کی فارم واپس آئی ہے :)
قیصرانی

رضوان بھائی کہاں چلی گئی تھی آپ کی فارم؟ کہیں اغوا تو نہیں ہو گئی تھی یا کہ خود سے نکل گئی تھی منھ اندھیرے :(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top