رضوان
محفلین
محب تو اندر بیٹھا فارم پُر کر رہا ہے تفسیر صاحب کے ہمراہ۔قیصرانی نے کہا:کہیں تو محب کو بھیج دوں؟آپ کا کام آسان ہو جائے گارضوان نے کہا:اگر ایسے ہینڈسم نوجوان
یہاں آنے لگے تو ہماری دال کہاں گلے گی؟
جن ہاتھی

رضوان نے کہا:بوچھی نے کہا:ہمیں تو یہ خبر ملی تھی کہ آج کل صنفِ نازک میں شادی اور منگنی کے لیے نوجوانوں کے بجائے ذرا زمانہ شناس سردوگرم چشیدہ یا دوسرے لفظوں میں “ سیزنڈ “ قسم کے امیدواروں کو ترجیح دی جارہی ہے اس لیے ہم نے اپنی خدمات پیش کیں ہیں ورنہ ہمیں تو کوئی شوق نہیں بس کسی کی مایوسی دیکھی نہیں جاتی۔ اس عمر میں اب نیکی کا یہ موقع ہاتھ آیا ہے تو کیوں گنواؤں۔ آپ کو نیکی کے کام میں معاونت پر بالکل نیکی کرنے والے جتنا ثواب ملے گا جیسا کہ افطار کرانے والے کو ملتا ہے۔ بس میں منتظر ہوں۔
ویسے آئی نائن میں بہت سی ایسی امیدوار ہیں ان پر یہ نیکی کریں تو ثواب بھی ملے ، کہیں تو ایڈریس بھیج دوں ؟ آپ ہی کی پھچلی سٹریٹ پر ہیں ۔ نیکی کی نیکی ثواب کا ثواب ،
آ پہنچیں آپ بھی ۔ کچھ باتوں پر پردہ پڑا رہے تو اچھا نہیں ہے؟بوچھی نے کہا:کونسی گلی نمبر تھی ؟ گھر نمبر کیا تھا ؟ ذرا اس نو عمر کا حلیہ بھی بتا دینا تھا
تفسیر نے کہا:
بوچھی باجی
آپ کی بھیجی ہوئ تصویریں ملیں ۔ ( نوٹ: میں نے کسی کویہ نہیں بتایا کہ اپ نے مجھے یہ تصویریں بھیجی ہیں) بغیر پلک جھپکے میں نے یہ فیصلہ کرلیا کہ میں سیدھے ہاتھ پر جو لڑکیاں ہیں ان سب کو اپنی زوجیت میں لوں گا۔ باقی جو الٹے ہاتھ پرہیں انکی شادی قصرانی صاحب، رضوان صا حب ، محب صاحب اور شمشاد صاحب سے کرادیں۔
دیکھئے لکھ لیجئے س-ی -د -ھ -ا ۔۔۔ سیدھا -
ماوراء باجی کو بھی ایک کاپی بھیج دی ہے ان سے بھی آپ پوچھ سکتی ہیں۔ ان تصویروں کو دیکھ کر یہ سمجھ آئی کہ شاعری سے تو خدا بھی نارض ہوتا ہے - شادی سے تو خدا خوش ہوتا ہے صرف ایک تھوڑی سی پرابلم تھی مسلمان 4 شادی کرسکتے ہیں۔ میں نے ایک مولوی سے بات کی۔کہنے لگے بچہ کو“ اکلا “ ( University of California at LA) میں پڑھنا ہے۔ میں نے کہا کا اسکو بھیج دیں Dean اپنا یار ہے - انہوں نے بتایا کہ اگر“ تم ان عورتوں کوشادی میں ان / آوٹ rotate کرو اور ایک وقت میں چار ہوں تو معاملہ صاف ہے۔ میں یہ فتوی دے دیتا ہوں۔“
چناچہ میر ی booking سب سے پہلے کردیجئے ۔ ٹائم difference کی وجہ سے موقع ہے قصرانی، رضوان، محب اور شمشاد اس وقت سو رہے ہونگے۔
دوہرائیں سی- دھا - ہاتھ والی کڑیاں -
ارے میں بھول گیا۔ آُپ ،اور آپکے شوہر اور بچوں کو میں کھانے پر مدعو کرنا چاھتا ہوں Return Tickets ساتھ میں بھیج رہا ہوں۔
gaylord of india ٹھیک ہے نا یا پھر اپنی پسند بتائیں ۔میں نے فنا movie کے بھی اوپن ٹکٹ لے لیئے ہیں۔ جب آئیں تو بچوں کو Disneyland بھی لے جائیں گے۔
بھولیئے مت سی- دھا سیدھا ہاتھ والی کڑیاں ( جو ہنس رہی ہیں -
کونسی والی۔۔۔۔ جو ہنس رہیں ہیں -
کس ہاتھ پر ۔۔۔۔ سیدھا ہاتھ
شکریہ - اب میں خوشی میں رؤنگا.
شمشاد نے کہا:ٹھیک ہے آپ شادی سے پہلے رونے کی پریکٹس کر لیں کیونکہ سیدھے کیا اور الٹے کیا، دونوں ہی ہاتھ والیوں سے شادی کے بعد یہی کچھ ہونا ہے۔
بوچھی نے کہا:تفسیر نے کہا:
بوچھی باجی
آپ کی بھیجی ہوئ تصویریں ملیں ۔ ( نوٹ: میں نے کسی کویہ نہیں بتایا کہ اپ نے مجھے یہ تصویریں بھیجی ہیں) بغیر پلک جھپکے میں نے یہ فیصلہ کرلیا کہ میں سیدھے ہاتھ پر جو لڑکیاں ہیں ان سب کو اپنی زوجیت میں لوں گا۔ باقی جو الٹے ہاتھ پرہیں انکی شادی قصرانی صاحب، رضوان صا حب ، محب صاحب اور شمشاد صاحب سے کرادیں۔
دیکھئے لکھ لیجئے س-ی -د -ھ -ا ۔۔۔ سیدھا -
ماوراء باجی کو بھی ایک کاپی بھیج دی ہے ان سے بھی آپ پوچھ سکتی ہیں۔ ان تصویروں کو دیکھ کر یہ سمجھ آئی کہ شاعری سے تو خدا بھی نارض ہوتا ہے - شادی سے تو خدا خوش ہوتا ہے صرف ایک تھوڑی سی پرابلم تھی مسلمان 4 شادی کرسکتے ہیں۔ میں نے ایک مولوی سے بات کی۔کہنے لگے بچہ کو“ اکلا “ ( University of California at LA) میں پڑھنا ہے۔ میں نے کہا کا اسکو بھیج دیں Dean اپنا یار ہے - انہوں نے بتایا کہ اگر“ تم ان عورتوں کوشادی میں ان / آوٹ rotate کرو اور ایک وقت میں چار ہوں تو معاملہ صاف ہے۔ میں یہ فتوی دے دیتا ہوں۔“
چناچہ میر ی booking سب سے پہلے کردیجئے ۔ ٹائم difference کی وجہ سے موقع ہے قصرانی، رضوان، محب اور شمشاد اس وقت سو رہے ہونگے۔
دوہرائیں سی- دھا - ہاتھ والی کڑیاں -
ارے میں بھول گیا۔ آُپ ،اور آپکے شوہر اور بچوں کو میں کھانے پر مدعو کرنا چاھتا ہوں Return Tickets ساتھ میں بھیج رہا ہوں۔
gaylord of india ٹھیک ہے نا یا پھر اپنی پسند بتائیں ۔میں نے فنا movie کے بھی اوپن ٹکٹ لے لیئے ہیں۔ جب آئیں تو بچوں کو Disneyland بھی لے جائیں گے۔
بھولیئے مت سی- دھا سیدھا ہاتھ والی کڑیاں ( جو ہنس رہی ہیں -
کونسی والی۔۔۔۔ جو ہنس رہیں ہیں -
کس ہاتھ پر ۔۔۔۔ سیدھا ہاتھ
شکریہ - اب میں خوشی میں رؤنگا.
کیا ہے کہ آجکل مجھے سیدھا دیکھائی نہیں دیتا ، سب الٹا الٹا ہی دیکھتا ہے تو اب بھی مجھے سیدھا دیکھائی نہیں دے رہا
بہت خوب آپ تو سوا سیر نکلے ،
ویسے بہت اچھا کیا جو اپنے لئے خود ہی ڈھونڈ لائے ہیں ، میں روز سوچتی تھی پر وقت نہیں مل رہا تھا شہزادیاں لانے کا ،
کھانے پر مدعو کرنا چاہتے ہیں ، ہماری طرف سے اب دعوت آپکئ اور ان چاروں خواتین کی ، شادی کے بعد ہماری طرف کھانے پر آجائیے گا ،
رہی فلمیں ‘ فنا شنا ‘ تو یقین کریں مجھے زہر لگتی ہیں فلمیں مجھے ذرا سا بھی شوق نہیں انکو دیکھنے کا ، سو ، شکریہ ،
آپ اپنی بیویوں کو بھلے فنا کر آئیے گا سوری مطلب بھلے ان سب کو فنا دیکھا آئیے گا ،
میرا اک ہی بچہ شوقین ہے ڈیزنی لینڈ کا ، باقی کے نہیں ،
تو اسے میں خود لے جاؤں گی بلکے اسکے ساتھ مجھے بھی رآئیڈس لینی پڑتی ہیں ، بہت مزہ آتا ہے ،
ویسے ہم سب کے ریٹیرن ٹکٹ ہیں کہاں ؟ مجھ تک تو ابھی نہیں پہنچے
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:ٹھیک ہے آپ شادی سے پہلے رونے کی پریکٹس کر لیں کیونکہ سیدھے کیا اور الٹے کیا، دونوں ہی ہاتھ والیوں سے شادی کے بعد یہی کچھ ہونا ہے۔
جناب شادی نام ہی رونے کا ہے ، قسم سے عذاب ، مصیبت ۔ دکھھ ، تکلیف ۔ پریشانیاں ، ساری عمر کا اک بھاری بھرکم عزاب ،
اور اب یہ نہ کہئے گا مردوں کے لئیے ۔ ۔ نہیں بلکے عورتوں بیویوں کے لئے آپ لوگوں سے بھی کہیں بڑھکر ہے ۔
قیصرانی نے کہا:بہت ہی عمدہ باجو۔ کیا بات ہے آپ کی پلاننگ کی بھی والی بات ہے
جن ہاتھی
شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:ٹھیک ہے آپ شادی سے پہلے رونے کی پریکٹس کر لیں کیونکہ سیدھے کیا اور الٹے کیا، دونوں ہی ہاتھ والیوں سے شادی کے بعد یہی کچھ ہونا ہے۔
جناب شادی نام ہی رونے کا ہے ، قسم سے عذاب ، مصیبت ۔ دکھھ ، تکلیف ۔ پریشانیاں ، ساری عمر کا اک بھاری بھرکم عزاب ،
اور اب یہ نہ کہئے گا مردوں کے لئیے ۔ ۔ نہیں بلکے عورتوں بیویوں کے لئے آپ لوگوں سے بھی کہیں بڑھکر ہے ۔
باجو آپ امیدواروں کو ڈرائیں تو نا، ایسے ہمارا شادی دفتر کیسے چلے گا؟
کس نے کہہ دیا کہ ڈرے ہوئے ہیں یا اندر سے مرے ہوئے ہیں۔ اندر سے ہی تو زندہ بلکہ زندہ دل ہیں۔ ساٹھے بلکہ پاٹھےبوچھی نے کہا:فکر نہ کریں یہ امیدوار شوہر حضرات ہیں اور چوں کہ انہوں نے اپنی بیویوں کو دیکھ دیکھ خوف دل سے عاری ہوچکا ہوگا ہر قسم کے خوف سے بے دھڑک اب انکے سامنے کوئی چڑیل بھوتنی بھی پییش کی جائے تو ان کو غینیمت لگے گیں ،۔ ۔اور ڈر کیسا ؟ کہاں کا ڈر ؟
ڈر ہوتا تو آج شادی دفتر میں آنے کا نہ سوچتے ،
جو ڈر گیا وہ مر گیا ۔۔ اندر سے سبھی مرے ہوئے ہی ہیں اپنی بیویوں کے ہاتھوں ۔۔۔
یہ سب کرنا ہوتا تو آپ سے کہتے؟ پہلے بھی لاٹری نکلی تھی اب بھی جس کی قسمت پھوٹے! تقدیروں کے معاملات میں ہم بھلا کیوں دخل دیں؟بوچھی نے کہا:اوکے، سب اپنی اپنی پسند بتائیے ، کیا کوالٹی ہونی چاہئے ؟
لڑکی کا ہائٹ لکھیں آپ سب ، لڑکی کا رنگ ، لڑکی کے بال چال ؟ آنکھیں ، ناک ، ہونٹ ، موٹی ؟ سمارٹ ؟
پڑھی لکھی ان پڑھہ ؟ ذات پات ؟
پھر میں سوچتی ہوں اور لاتی ہوں ،
رضوان نے کہا:یہ سب کرنا ہوتا تو آپ سے کہتے؟ پہلے بھی لاٹری نکلی تھی اب بھی جس کی قسمت پھوٹے! تقدیروں کے معاملات میں ہم بھلا کیوں دخل دیں؟بوچھی نے کہا:اوکے، سب اپنی اپنی پسند بتائیے ، کیا کوالٹی ہونی چاہئے ؟
لڑکی کا ہائٹ لکھیں آپ سب ، لڑکی کا رنگ ، لڑکی کے بال چال ؟ آنکھیں ، ناک ، ہونٹ ، موٹی ؟ سمارٹ ؟
پڑھی لکھی ان پڑھہ ؟ ذات پات ؟
پھر میں سوچتی ہوں اور لاتی ہوں ،