شادی دفتر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

رضوان

محفلین
بوچھی نے کہا:
اپنا یہ حال ہے تو کیوں نئی آنے والی کو بھی مصیبتوں میں ڈالنے کا سوچتے ہیں ؟ اکثر سنا پڑھا ہوگا ایسے بوڑھوں کی بیویاں انہیں کسی نہ کسی طریقے سے مار کر خود بھاگ جایا کرتیں ہیں کہ کیا بوڑھا پلے پڑھ گیا ہے :p :lol: ایسا نانہ ہو ، وقت سے پہلے ہی کچھ حادثہ ہو ، اور ۔ ۔ ۔ :p
:lol: اس لئے جو ہے جیسا ہے پر ہی اکتفا کئجئے صبر کر لیں دوسری کا کچھ گارنٹی نہیں ، جو آپ نے اپنا حال بتایا ہے مشکل ہے بہت مشکل ہے کوئی دو دن بھی آپ کے ساتھ گزار سکے گی ، :lol:
ہمیں تو یہ خبر ملی تھی کہ آج کل صنفِ نازک میں شادی اور منگنی کے لیے نوجوانوں کے بجائے ذرا زمانہ شناس سردوگرم چشیدہ یا دوسرے لفظوں میں “ سیزنڈ “ قسم کے امیدواروں کو ترجیح دی جارہی ہے اس لیے ہم نے اپنی خدمات پیش کیں ہیں ورنہ ہمیں تو کوئی شوق نہیں بس کسی کی مایوسی دیکھی نہیں جاتی۔ :wink: اس عمر میں اب نیکی کا یہ موقع ہاتھ آیا ہے تو کیوں گنواؤں۔ آپ کو نیکی کے کام میں معاونت پر بالکل نیکی کرنے والے جتنا ثواب ملے گا جیسا کہ افطار کرانے والے کو ملتا ہے۔ بس میں منتظر ہوں۔

:uncle:
 
رضوان

محفلین
شمشاد نے کہا:
بہت ہی عمدہ رضوان بھائی، ابھی آپ کی فارم واپس آئی ہے :)
قیصرانی

رضوان بھائی کہاں چلی گئی تھی آپ کی فارم؟ کہیں اغوا تو نہیں ہو گئی تھی یا کہ خود سے نکل گئی تھی منھ اندھیرے :([/quote]
شکریہ قیصرانی۔
بس شمشاد بھائی ورغلاوے میں آگئی تھی اب توبہ تِلا کرتی لوٹی ہے۔ :hatoff:
 
رضوان

محفلین
شادی دفتر کی انتظامیہ سے ایک گزارش ہے کہ ایک عدد بورڈ دروازے پر لگوادیں کہ نوجوان اور غیر شادی شدہ افراد کا داخلہ منع ہے ۔
آپ لوگ خود سوچیں اُن کا شادی دفتر میں کیا کام؟
 
شمشاد

لائبریرین
رضوان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
اپنا یہ حال ہے تو کیوں نئی آنے والی کو بھی مصیبتوں میں ڈالنے کا سوچتے ہیں ؟ اکثر سنا پڑھا ہوگا ایسے بوڑھوں کی بیویاں انہیں کسی نہ کسی طریقے سے مار کر خود بھاگ جایا کرتیں ہیں کہ کیا بوڑھا پلے پڑھ گیا ہے :p :lol: ایسا نانہ ہو ، وقت سے پہلے ہی کچھ حادثہ ہو ، اور ۔ ۔ ۔ :p
:lol: اس لئے جو ہے جیسا ہے پر ہی اکتفا کئجئے صبر کر لیں دوسری کا کچھ گارنٹی نہیں ، جو آپ نے اپنا حال بتایا ہے مشکل ہے بہت مشکل ہے کوئی دو دن بھی آپ کے ساتھ گزار سکے گی ، :lol:
ہمیں تو یہ خبر ملی تھی کہ آج کل صنفِ نازک میں شادی اور منگنی کے لیے نوجوانوں کے بجائے ذرا زمانہ شناس سردوگرم چشیدہ یا دوسرے لفظوں میں “ سیزنڈ “ قسم کے امیدواروں کو ترجیح دی جارہی ہے اس لیے ہم نے اپنی خدمات پیش کیں ہیں ورنہ ہمیں تو کوئی شوق نہیں بس کسی کی مایوسی دیکھی نہیں جاتی۔ :wink: اس عمر میں اب نیکی کا یہ موقع ہاتھ آیا ہے تو کیوں گنواؤں۔ آپ کو نیکی کے کام میں معاونت پر بالکل نیکی کرنے والے جتنا ثواب ملے گا جیسا کہ افطار کرانے والے کو ملتا ہے۔ بس میں منتظر ہوں۔

:uncle:

آپ کس خیال میں ہیں، کوئی بھی سیزنڈ قسم کا خاوند نہیں چاہتی، وہ تو بھولا بھالا اور نادان قسم کا چاہتی ہیں جسکو وہ موم کا پتلا بنا کر رکھ سکیں اور حسبِ ضرورت اور حسبِ منشا موڑ سکیں۔ اسی لیے تو ابھی تک تفسیر کا معاملہ لٹکا ہوا ہے کہ پرانا کھلاڑی ہے ہم سے آؤٹ‌ نہ ہو سکے گا یہ کہہ کر انکار کر دیتی ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
اتنی تفصیلی تشریح،

عام فہم اور لغت میں تو یہی ہے کہ وہ عبارت جو قبروں، مسجدوں اورسراؤں کے دروازوں پر لکھوا کر یا کھدوا کر لگا دیتے ہیں ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
تفسیر نے کہا:
شمشاد نے کہا:
مشکل ہے ابھی بھی سمجھ نہیں آئی۔ آخر یہ “ کتبہ “ کیا ہے؟

کَتاَبہ (عربی - اسم - مذکر )
(1) وہ تحریر جسکو مسجدوں اورسراؤں کے دروازوں پرلگا دیتے ہیں

متبادل معنی :
(1) تاریخی نظم و نثر
(2) کَتَبَہ

ہم معنی الفاظ :
(1) ذرائع شناخت : خدوخال، ناک نقشہ ، طور طریق ۔۔۔۔۔۔
(2) علامت :نقش ، انڈکس ،چھاپ، ٹائپ ، رمز ، کتبہ ۔۔۔۔۔۔۔
(3) حرکات و سکنات : جھپک ، کندھوں کا اچکاؤ ، اشارہ ، جنبش ، دست شناسی، دستاویز نویسی ، قیافہ شناسی ۔۔۔۔۔

یہ بھی احباب کی نوازش ہے
کس تکلف سے کام لیتے ہیں
احترام ً سلام کرتا ہوں
انتقام ً جواب دیتے ہیں

.
بہت تفصیلی عمدہ تفسیر بھیا :lol:
جن ہاتھی
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
رضوان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
اپنا یہ حال ہے تو کیوں نئی آنے والی کو بھی مصیبتوں میں ڈالنے کا سوچتے ہیں ؟ اکثر سنا پڑھا ہوگا ایسے بوڑھوں کی بیویاں انہیں کسی نہ کسی طریقے سے مار کر خود بھاگ جایا کرتیں ہیں کہ کیا بوڑھا پلے پڑھ گیا ہے :p :lol: ایسا نانہ ہو ، وقت سے پہلے ہی کچھ حادثہ ہو ، اور ۔ ۔ ۔ :p
:lol: اس لئے جو ہے جیسا ہے پر ہی اکتفا کئجئے صبر کر لیں دوسری کا کچھ گارنٹی نہیں ، جو آپ نے اپنا حال بتایا ہے مشکل ہے بہت مشکل ہے کوئی دو دن بھی آپ کے ساتھ گزار سکے گی ، :lol:
ہمیں تو یہ خبر ملی تھی کہ آج کل صنفِ نازک میں شادی اور منگنی کے لیے نوجوانوں کے بجائے ذرا زمانہ شناس سردوگرم چشیدہ یا دوسرے لفظوں میں “ سیزنڈ “ قسم کے امیدواروں کو ترجیح دی جارہی ہے اس لیے ہم نے اپنی خدمات پیش کیں ہیں ورنہ ہمیں تو کوئی شوق نہیں بس کسی کی مایوسی دیکھی نہیں جاتی۔ :wink: اس عمر میں اب نیکی کا یہ موقع ہاتھ آیا ہے تو کیوں گنواؤں۔ آپ کو نیکی کے کام میں معاونت پر بالکل نیکی کرنے والے جتنا ثواب ملے گا جیسا کہ افطار کرانے والے کو ملتا ہے۔ بس میں منتظر ہوں۔

:uncle:

آپ کس خیال میں ہیں، کوئی بھی سیزنڈ قسم کا خاوند نہیں چاہتی، وہ تو بھولا بھالا اور نادان قسم کا چاہتی ہیں جسکو وہ موم کا پتلا بنا کر رکھ سکیں اور حسبِ ضرورت اور حسبِ منشا موڑ سکیں۔ اسی لیے تو ابھی تک تفسیر کا معاملہ لٹکا ہوا ہے کہ پرانا کھلاڑی ہے ہم سے آؤٹ‌ نہ ہو سکے گا یہ کہہ کر انکار کر دیتی ہیں۔

جناب آجکل کی لڑکیاں دبوُ ڈرپوک زن مرید قسم کے خاوند پسند نہیں کرتیں :p یقین نہ آئے تو کسی آج کی لڑکی سے پوچھ دیکھئے :lol:
 
تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
F@rzana نے کہا:
بھئی ‘شمشاد بھائی‘ اور ‘باجو‘ ابھی تک کوئی شادی آپ لوگوں نے کروائی بھی یا نہیں ؟
کچھ جوابات تو یہ بتا رہے ہیں کہ ‘‘آرائش جمال میں تم ہو ابھی مگن۔۔۔۔۔اور میں نے آسمان کے تارے بھی گن لئے‘‘
:wink:

:lol: کیا کریں ، میرا تو بڑا دل ہے کسی اک کی تو ہو ہی جائے ، مگر امیدواروں کے نخرے تو دیکھے کوئی پسند ہی نہیں آرہی ، پچھلے صفحات میں جھانک کر دیکھے میں کتنے چاند چہرے لائی ہوں ، :p

اشارہ:
ایک ہم ہیں نقاب سے باہر
ایک وہ ہیں ہجاب میں ظاہر

:roll: ہیں یہ کونسا اشارہ ہے ، :p :lol: میرے سر سے گذر گیا یہ اشارہ تو ۔ :chill:
 
تیشہ

محفلین
رضوان نے کہا:
شادی دفتر کی انتظامیہ سے ایک گزارش ہے کہ ایک عدد بورڈ دروازے پر لگوادیں کہ نوجوان اور غیر شادی شدہ افراد کا داخلہ منع ہے ۔
آپ لوگ خود سوچیں اُن کا شادی دفتر میں کیا کام؟

:D ہا ں بات تو آپ نے ٹیھک کہی واقعی نوجوان اور غیر شادی شدہ افراد کا یہاں کیا کام ؟ :p :lol:
 
تیشہ

محفلین
رضوان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
اپنا یہ حال ہے تو کیوں نئی آنے والی کو بھی مصیبتوں میں ڈالنے کا سوچتے ہیں ؟ اکثر سنا پڑھا ہوگا ایسے بوڑھوں کی بیویاں انہیں کسی نہ کسی طریقے سے مار کر خود بھاگ جایا کرتیں ہیں کہ کیا بوڑھا پلے پڑھ گیا ہے :p :lol: ایسا نانہ ہو ، وقت سے پہلے ہی کچھ حادثہ ہو ، اور ۔ ۔ ۔ :p
:lol: اس لئے جو ہے جیسا ہے پر ہی اکتفا کئجئے صبر کر لیں دوسری کا کچھ گارنٹی نہیں ، جو آپ نے اپنا حال بتایا ہے مشکل ہے بہت مشکل ہے کوئی دو دن بھی آپ کے ساتھ گزار سکے گی ، :lol:
ہمیں تو یہ خبر ملی تھی کہ آج کل صنفِ نازک میں شادی اور منگنی کے لیے نوجوانوں کے بجائے ذرا زمانہ شناس سردوگرم چشیدہ یا دوسرے لفظوں میں “ سیزنڈ “ قسم کے امیدواروں کو ترجیح دی جارہی ہے اس لیے ہم نے اپنی خدمات پیش کیں ہیں ورنہ ہمیں تو کوئی شوق نہیں بس کسی کی مایوسی دیکھی نہیں جاتی۔ :wink: اس عمر میں اب نیکی کا یہ موقع ہاتھ آیا ہے تو کیوں گنواؤں۔ آپ کو نیکی کے کام میں معاونت پر بالکل نیکی کرنے والے جتنا ثواب ملے گا جیسا کہ افطار کرانے والے کو ملتا ہے۔ بس میں منتظر ہوں۔

:uncle:

:lol: ویسے آئی نائن میں بہت سی ایسی امیدوار ہیں ان پر یہ نیکی کریں تو ثواب بھی ملے ، کہیں تو ایڈریس بھیج دوں ؟ آپ ہی کی پھچلی سٹریٹ پر ہیں ۔ :p نیکی کی نیکی ثواب کا ثواب ،
8)
 
تیشہ

محفلین
میری شہزادی کیاں ہو تم ؟ - ذرا آواز دو ہم یاد کرتے ہیں

تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:roll:

آج تفسیر صاحب نہیں آئے اس دفتر میں ؟ شاید مایوس ہوگئے کہ پتا نہیں شہزادی ڈھونڈ کے دیتے ہیں کہ نہیں :lol:
آج اک اوتاولے امیدوار بھی دیکھائی نہیں پڑے ادھر کو :p
:lol: شاید اب اوتاولے نہیں ہوئے ،

خالی جام ہے ، مگر پانی اس میں ملادیتے ہیں
کیسے دوست ہیں ، نا مجھ کو وفا دیتے ہیں

کرتے وعدہ ہیں اُن سے ملانے کا
تنہائ کی کیوں پھر مجھ کو سزا دیتے ہیں

آرزوں اور تمنا وں ‌کو سن کر میری
شرم سے سر کیوں کو جھکا دیتے ہیں

نہ کرشاعری اس زمرے میں تو نادان
کہہ کے یہ شمشاد مجھ کو بھگادیتےتھے

سن لے تواب التجا، تفسیر کی بہن بوچھی
کہتے ہیں عیسیٰ تو مُردوں کو جلا دیتےہیں

تاریخ زبانِ اُردو - تفسیر کی زبانی

.

تنہائی کی سزا اب کم ہی رہ گئی ہے آپکے لئے تو اب میں شہزادی لے کر ہی آؤں اب :lol: ویسے آپ بھی پھیچھے دی ہوئی تصویروں میں سے اک پسند کرلیتے تو اچھا ہوتا ۔۔ :p تنہائی بھی نہ رہتی اور دل بھی لگا رہتا ، :chill:
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
رضوان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
اپنا یہ حال ہے تو کیوں نئی آنے والی کو بھی مصیبتوں میں ڈالنے کا سوچتے ہیں ؟ اکثر سنا پڑھا ہوگا ایسے بوڑھوں کی بیویاں انہیں کسی نہ کسی طریقے سے مار کر خود بھاگ جایا کرتیں ہیں کہ کیا بوڑھا پلے پڑھ گیا ہے :p :lol: ایسا نانہ ہو ، وقت سے پہلے ہی کچھ حادثہ ہو ، اور ۔ ۔ ۔ :p
:lol: اس لئے جو ہے جیسا ہے پر ہی اکتفا کئجئے صبر کر لیں دوسری کا کچھ گارنٹی نہیں ، جو آپ نے اپنا حال بتایا ہے مشکل ہے بہت مشکل ہے کوئی دو دن بھی آپ کے ساتھ گزار سکے گی ، :lol:
ہمیں تو یہ خبر ملی تھی کہ آج کل صنفِ نازک میں شادی اور منگنی کے لیے نوجوانوں کے بجائے ذرا زمانہ شناس سردوگرم چشیدہ یا دوسرے لفظوں میں “ سیزنڈ “ قسم کے امیدواروں کو ترجیح دی جارہی ہے اس لیے ہم نے اپنی خدمات پیش کیں ہیں ورنہ ہمیں تو کوئی شوق نہیں بس کسی کی مایوسی دیکھی نہیں جاتی۔ :wink: اس عمر میں اب نیکی کا یہ موقع ہاتھ آیا ہے تو کیوں گنواؤں۔ آپ کو نیکی کے کام میں معاونت پر بالکل نیکی کرنے والے جتنا ثواب ملے گا جیسا کہ افطار کرانے والے کو ملتا ہے۔ بس میں منتظر ہوں۔

:uncle:

آپ کس خیال میں ہیں، کوئی بھی سیزنڈ قسم کا خاوند نہیں چاہتی، وہ تو بھولا بھالا اور نادان قسم کا چاہتی ہیں جسکو وہ موم کا پتلا بنا کر رکھ سکیں اور حسبِ ضرورت اور حسبِ منشا موڑ سکیں۔ اسی لیے تو ابھی تک تفسیر کا معاملہ لٹکا ہوا ہے کہ پرانا کھلاڑی ہے ہم سے آؤٹ‌ نہ ہو سکے گا یہ کہہ کر انکار کر دیتی ہیں۔

جناب آجکل کی لڑکیاں دبوُ ڈرپوک زن مرید قسم کے خاوند پسند نہیں کرتیں :p یقین نہ آئے تو کسی آج کی لڑکی سے پوچھ دیکھئے :lol:

یہی تو میں ان کو بتا رہا تھا۔ یہ ایسے ہی اپنے آپ کو تجربہ کار، سیزنڈ اور پتہ نہیں کیا کیا ثابت کر رہے ہیں۔ ان کی تو آج کل مارکیٹ ہی نہیں۔
 
رضوان

محفلین
بوچھی نے کہا:
ہمیں تو یہ خبر ملی تھی کہ آج کل صنفِ نازک میں شادی اور منگنی کے لیے نوجوانوں کے بجائے ذرا زمانہ شناس سردوگرم چشیدہ یا دوسرے لفظوں میں “ سیزنڈ “ قسم کے امیدواروں کو ترجیح دی جارہی ہے اس لیے ہم نے اپنی خدمات پیش کیں ہیں ورنہ ہمیں تو کوئی شوق نہیں بس کسی کی مایوسی دیکھی نہیں جاتی۔ :wink: اس عمر میں اب نیکی کا یہ موقع ہاتھ آیا ہے تو کیوں گنواؤں۔ آپ کو نیکی کے کام میں معاونت پر بالکل نیکی کرنے والے جتنا ثواب ملے گا جیسا کہ افطار کرانے والے کو ملتا ہے۔ بس میں منتظر ہوں۔
:lol: ویسے آئی نائن میں بہت سی ایسی امیدوار ہیں ان پر یہ نیکی کریں تو ثواب بھی ملے ، کہیں تو ایڈریس بھیج دوں ؟ آپ ہی کی پھچلی سٹریٹ پر ہیں ۔ :p نیکی کی نیکی ثواب کا ثواب ،
8)

:uncle:[/quote]

لو وہاں ہی تو بات چلانی ہے۔ اب پہنچی آپ ٹھکانے پر۔ :wink:
آئی نائن میں کوئی بات ہے ضرور پچھلے دنوں شام کو ہم دونوں ٹہل رہے تھے کہ ایک بالکونی سے شریر سی آواز آئی “ کیا خوب جوڑی ہے۔“ اوپر دیکھا تو ایک نو عمر سی محترمہ پہلے تو مسکرائیں پھر کچھ ڈر سا گئیں لیکن جب ہم دونوں مسکرا دیے تو اس کی جان میں جان آئی۔
پھر امید رکھوں یا آپ بھی اپنے دفتر کی پروپرائٹر آنٹی شمشاد کی طرح صرف باتوں میں ٹہل سیوا کرتی ہیں۔
چلو اسی بہانے تفسیر صاحب ایک اور دیوان لکھ دیں گے۔
 
رضوان

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
رضوان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
اپنا یہ حال ہے تو کیوں نئی آنے والی کو بھی مصیبتوں میں ڈالنے کا سوچتے ہیں ؟ اکثر سنا پڑھا ہوگا ایسے بوڑھوں کی بیویاں انہیں کسی نہ کسی طریقے سے مار کر خود بھاگ جایا کرتیں ہیں کہ کیا بوڑھا پلے پڑھ گیا ہے :p :lol: ایسا نانہ ہو ، وقت سے پہلے ہی کچھ حادثہ ہو ، اور ۔ ۔ ۔ :p
:lol: اس لئے جو ہے جیسا ہے پر ہی اکتفا کئجئے صبر کر لیں دوسری کا کچھ گارنٹی نہیں ، جو آپ نے اپنا حال بتایا ہے مشکل ہے بہت مشکل ہے کوئی دو دن بھی آپ کے ساتھ گزار سکے گی ، :lol:
ہمیں تو یہ خبر ملی تھی کہ آج کل صنفِ نازک میں شادی اور منگنی کے لیے نوجوانوں کے بجائے ذرا زمانہ شناس سردوگرم چشیدہ یا دوسرے لفظوں میں “ سیزنڈ “ قسم کے امیدواروں کو ترجیح دی جارہی ہے اس لیے ہم نے اپنی خدمات پیش کیں ہیں ورنہ ہمیں تو کوئی شوق نہیں بس کسی کی مایوسی دیکھی نہیں جاتی۔ :wink: اس عمر میں اب نیکی کا یہ موقع ہاتھ آیا ہے تو کیوں گنواؤں۔ آپ کو نیکی کے کام میں معاونت پر بالکل نیکی کرنے والے جتنا ثواب ملے گا جیسا کہ افطار کرانے والے کو ملتا ہے۔ بس میں منتظر ہوں۔

:uncle:

آپ کس خیال میں ہیں، کوئی بھی سیزنڈ قسم کا خاوند نہیں چاہتی، وہ تو بھولا بھالا اور نادان قسم کا چاہتی ہیں جسکو وہ موم کا پتلا بنا کر رکھ سکیں اور حسبِ ضرورت اور حسبِ منشا موڑ سکیں۔ اسی لیے تو ابھی تک تفسیر کا معاملہ لٹکا ہوا ہے کہ پرانا کھلاڑی ہے ہم سے آؤٹ‌ نہ ہو سکے گا یہ کہہ کر انکار کر دیتی ہیں۔

جناب آجکل کی لڑکیاں دبوُ ڈرپوک زن مرید قسم کے خاوند پسند نہیں کرتیں :p یقین نہ آئے تو کسی آج کی لڑکی سے پوچھ دیکھئے :lol:

یہی تو میں ان کو بتا رہا تھا۔ یہ ایسے ہی اپنے آپ کو تجربہ کار، سیزنڈ اور پتہ نہیں کیا کیا ثابت کر رہے ہیں۔ ان کی تو آج کل مارکیٹ ہی نہیں۔

شمشاد صاحب اب کے اگر موقع دیا گیا تو ڈرپوک اور دَبو یا زن مرید ہرگز ثابت نہیں ہوں گا وہ تو پہلی پہلی دفعہ تھا تجربہ کی کمی کی وجہ سے آہستہ آہستہ دبتے گئے لیکن اب ایسا نہیں ہونے والا۔ ( ویسے یہ اندر کی خبریں آپ تک کیسے پہنچیں )
 
رضوان

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بہت عمدہ رضوان بھائی، ہر بار تعریف کے لیے الفاظ نہیں‌ مل سکتے
جن ہاتھی
الفاظ بھلے نہ ملیں میں یہاں کچھ اور لینے آیا ہوں :wink:
ہاں یاد آیا تم نے باہر بورڈ نہیں پڑھا کہ نوجوان اور غیر شادی شدہ افراد کا داخلہ منع ہے؟ اگر ایسے ہینڈسم نوجوان :?
یہاں آنے لگے تو ہماری دال کہاں گلے گی؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top