شادی دفتر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
اب یہاں پر کچھ نظر آئے تو امیدواروں کو بھی دیکھائیں۔

256689777.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
ایسا کرتے ہیں اس پر چہرہ کسی اور کا لگا کر گاہکوں کا پھانسنے کے لیے البم میں لگا لیتے ہیں۔‌ :wink:
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
مگر یہ تو سرکٹی بھی ہے اور کسی اور کی ہوچکی ہے :lol: :lol: 8)
تو میں‌ نے ایویں ای ٹھیک کیا اسے :roll:

تو کیا غلط کیا ؟ :roll: میں تو زکریا کو لکھ گئی تھی آپ نے جھٹ پٹ سے ٹھیک کردی ۔ چھوٹے بھیا ۔ پر :lol: افسوس یہ آپکی نہ ہوئی :p :lol: چلیں میں کبھی پھر کوئی اور اچھی سے لاؤو گی جیسے کہ پہلے لائی ہوں تو آپ پھر انکو ٹھیک کئجیے گا اب کے وعدہ کہ وہ پکی پکی آپ کی ہونگیں ۔ :lol:
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
میں تو زکریا کو لکھ گئی تھی آپ نے جھٹ پٹ سے ٹھیک کردی ۔ چھوٹے بھیا ۔ پر :lol: افسوس یہ آپکی نہ ہوئی :p :lol: چلیں میں کبھی پھر کوئی اور اچھی سے لاؤو گی جیسے کہ پہلے لائی ہوں تو آپ پھر انکو ٹھیک کئجیے گا اب کے وعدہ کہ وہ پکی پکی آپ کی ہونگیں ۔ :lol:
اب اتنے سے کام کے لئے زکریا بھائی کو تکلیف کرنی پڑتی اور دلہن پھر بھی نہ ملتی :D
 
:lol: ہاں یہ تو ہے۔ مگر ذکریا نے کونسا دلہن کے ملنے کے لالچ میں ٹھیک کرنی تھی ۔ پہلے بھی تو کرتے ہیں ۔ ،
یہ تو آپ ہی تھی لالچ میں بھاگے بھاگے آئے ۔ :lol: :lol:
 
تیشہ

محفلین
:D کبھی کبھی سر کٹ جاتا ہے غلطی سے ۔ :p سو اس بچاری کا کٹا ہوا ہے۔ اس لئے میرے دل میں ہمدردی کے جذبات امنڈ امنڈ کر آرہے تھے ۔

:chalo:
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
:D کبھی کبھی سر کٹ جاتا ہے غلطی سے ۔ :p سو اس بچاری کا کٹا ہوا ہے۔ اس لئے میرے دل میں ہمدردی کے جذبات امنڈ امنڈ کر آرہے تھے ۔

:chalo:
جی سر دلہا لے گیا اور دھڑ شادی دفتر والے لے گئے

امیدوارو ہوشیار، آپ کے ساتھ بھی یہی ہوگا، انشاء‌اللہ
 
:laugh: تو ادھر پہلے سے پورا کون تھا ؟ ویسے بھی شادی کے بعد کئی کئی حصوں میں بٹے ہوئے ہی نکلتے ہیں امیدوار۔ کہ آدھے بیویوں کے آدھے کسی اور کو تلاش کھوجتے ہوئے ۔ :lol:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top