شادی دفتر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:D کبھی کبھی سر کٹ جاتا ہے غلطی سے ۔ :p سو اس بچاری کا کٹا ہوا ہے۔ اس لئے میرے دل میں ہمدردی کے جذبات امنڈ امنڈ کر آرہے تھے ۔

:chalo:

اوہو۔ مجھے ڈر تھا کہ سر ایک دلہا کا ہوا اور دھڑ دوسرے کا۔

جس کے حصے اگر سر آئے تو اس نے خالی سر لے کر بھاڑ میں جھونکنا ہے کیا ؟ :laugh:
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
ویسے بھی شادی کے بعد کئی کئی حصوں میں بٹے ہوئے ہی نکلتے ہیں امیدوار۔ کہ آدھے بیویوں کے آدھے کسی اور کو تلاش کھوجتے ہوئے ۔ :lol:
تو پھر یہ تو بری بات ہوئی، اور اس سے بری بات یہ کہ شادی دفتر جان بوجھ کر ایسوں کی مدد کر رہا ہے؟ :p
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:

:roll: تو آپکو کیا لگا میں بھلائی کے لئے چلارہی ہوں شادی دفتر۔؟
میرا دماغ خراب ہوا بھلا ؟ :lol:

ہم شادی شدہ جن جن عذابوں ، تکلیفوں کو جھیل رہے ہیں ، :(
غیر شادی شدہ ایسے ہی خوشی خوشی آذاد گھومیں ؟
اس لئے کھولا شادی دفتر ، ہم ہی کیوں ؟ سب کیوں نہیں ؟ :roll:
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ہم شادی شدہ جن جن عذابوں ، تکلیفوں کو جھیل رہے ہیں ، :(
غیر شادی شدہ ایسے ہی خوشی خوشی آذاد گھومیں ؟
اس لئے کھولا شادی دفتر ، ہم ہی کیوں ؟ سب کیوں نہیں ؟ :roll:
اب سمجھا :oops:

ذرا ، دیر سے سمجھ نہیں آئی آپکو چھوٹے بھیا ۔ :lol:
 
تیشہ

محفلین
:p جناب میں تو پوری ایمانداری سے یہ دفتر چلا رہی ہوں کیا پتا کسی بچارے کا بھلا ہی ہوجائے ۔

کوئی پلاننگ نہیں ہمارا ادارہ ہماری ہی طرح بغیر پلاننگ کے ہے۔ اسی لئے تو اس میں جتنے بھی رشتے نظر آئے ان میں کوئی پلاننگ نظر آئی؟ یہ تو اب دیکھنے والے کی آنکھ خراب کہ اک تو رشتوں میں سو سو کیڑے نظر آتے ہیں اوپر سے سمجتھے ہیں پلاننگ ہے۔

:chalo:
 
ماہ وش

محفلین
لو جی بوچھی باجو تو شادیاں‌بھی کراتی ہیں‌یہاں‌، بوجو جی اب تک کتنے بکرے ہلال ہو چکے ہیں‌یہاں‌آپ کے ہاتھوں‌ ، کھی کھی کھی کھی
 
شمشاد

لائبریرین
بری بات ماہ وش جی ایسا نہیں کہتے، ویسے آپ کو بھی کوئی بکرا چاہیے کیا؟

اور ہاں “ حلال “ ایسے ہوتا ہے جس کے معنی ذبح کرنا بھی ہوتا ہے۔ ہلال پہلی تاریخ کے چاند کو کہتے ہیں۔
 
فرذوق احمد

محفلین
بوچھی نے کہا:
:p جناب میں تو پوری ایمانداری سے یہ دفتر چلا رہی ہوں کیا پتا کسی بچارے کا بھلا ہی ہوجائے ۔

:chalo:
کہاں بھلا کر رہے ہیں آپ لوگ ؟
کسی غریب کا بھی کام کر دیا کریں پچھلے 6 ماہ سے چکر لگا لگا تھک گیا ہوں ،،اب سکون کا سانس بھی دے دیں :cry: :eek:
 
تیشہ

محفلین
ماہ وش نے کہا:
لو جی بوچھی باجو تو شادیاں‌بھی کراتی ہیں‌یہاں‌، بوجو جی اب تک کتنے بکرے ہلال ہو چکے ہیں‌یہاں‌آپ کے ہاتھوں‌ ، کھی کھی کھی کھی

جناب :D ، میں نا تو قصائن ہوں نہ ہی میرا کسی قصائی خاندان سے تعلق ہے۔ :p

آپ کو رشتہ درکار ہو تو بتائیے۔ ؟
 
تیشہ

محفلین
farzooq ahmed نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:p جناب میں تو پوری ایمانداری سے یہ دفتر چلا رہی ہوں کیا پتا کسی بچارے کا بھلا ہی ہوجائے ۔

:chalo:
کہاں بھلا کر رہے ہیں آپ لوگ ؟
کسی غریب کا بھی کام کر دیا کریں پچھلے 6 ماہ سے چکر لگا لگا تھک گیا ہوں ،،اب سکون کا سانس بھی دے دیں :cry: :eek:

:? اوہو، ایسا کرو چوں کہ آپ چھے ماہ سے چکر لگا لگا کر تھک چکے ہو اب ذرا آرام کرو۔ :p کچھ سانس میں دم میں آجائے تو دوبارہ سے چکر لگانا ۔ :lol:
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بری بات شائستہ جی ایسا نہیں کہتے، ویسے آپ کو بھی کوئی بکرا چاہیے کیا؟

اور ہاں “ حلال “ ایسے ہوتا ہے جس کے معنی ذبح کرنا بھی ہوتا ہے۔ ہلال پہلی تاریخ کے چاند کو کہتے ہیں۔

:lol: جناب یہ بھی تو ہوسکتا ہے نا مہ وش کو کوئی بکرا نہیں بلکے بکری چاہئیے ہو ۔؟ :lol:
 
شادی کہ بعد ہی سکون کا سانس آتا ہے جب کوئی بندے کی سننے والا تو ہوتا ہے نہ :wink: :p
 
تیشہ

محفلین
پہلے آپ اپنی عمر بتاؤ کتنی ہے؟ میں بیس سے لے کر تیس تک کے امیدواروں کی شادی کے سخت خلاف ہوں کیوں کہ عقل انکی گوڈوں گٹوں میں ہوتی ہے ، شادی کے شوق تو ہوتے ہیں عقل نام کی نہیں ہوتی :p

اس لئے شادی کرنے کی صیح عمر بتیس سال سے شروع ہونی چاہئیے اتنے میں عقل تو آ ہی جاتی ہے۔
اس لئے آپ جب بیتیس کے ہوئے تب میرے شادی دفتر میں آنا ۔۔
:lol:

:chalo:
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بری بات شائستہ جی ایسا نہیں کہتے، ویسے آپ کو بھی کوئی بکرا چاہیے کیا؟

اور ہاں “ حلال “ ایسے ہوتا ہے جس کے معنی ذبح کرنا بھی ہوتا ہے۔ ہلال پہلی تاریخ کے چاند کو کہتے ہیں۔

:lol: جناب یہ بھی تو ہوسکتا ہے نا مہ وش کو کوئی بکرا نہیں بلکے بکری چاہئیے ہو ۔؟ :lol:

ماہ وش کو اور بکری، یہ تو نہیں ہو سکتا ناں :wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top