شادی دفتر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرذوق احمد

محفلین
بوچھی نے کہا:
پہلے آپ اپنی عمر بتاؤ کتنی ہے؟ میں بیس سے لے کر تیس تک کے امیدواروں کی شادی کے سخت خلاف ہوں کیوں کہ عقل انکی گوڈوں گٹوں میں ہوتی ہے ، شادی کے شوق تو ہوتے ہیں عقل نام کی نہیں ہوتی :p

اس لئے شادی کرنے کی صیح عمر بتیس سال سے شروع ہونی چاہئیے اتنے میں عقل تو آ ہی جاتی ہے۔
اس لئے آپ جب بیتیس کے ہوئے تب میرے شادی دفتر میں آنا ۔۔
:lol:

:chalo:
لو جی یہ تو سراسر روندی ہے ۔۔۔اب کون اور 12 سال انتظار کریں۔۔میں تو آپ کہ پاس کسٹمر بن کر آیا ہوں ۔۔ایسا تو نہ کریں :p :lol:
 
شمشاد

لائبریرین

باجو عقل آنے کے بعد شادی کرئے گا ہی کون؟؟؟ :wink:
 
تیشہ

محفلین
farzooq ahmed نے کہا:

مگر میں تو ایسے ہی کروں گی۔ :p کہ مجھے نہیں ایسے امیدوار چاہئیے جو کم عمر ہیں ، اور شادی کے لئے دیوانے ہوئے جارہے ہو ۔ :lol:
ایسوں سے تو مجھے سخت چڑ ہوجاتی ہے :oops: ایسا بھی کیا ؟ ہوش سنبھالا نیہں ان چکروں میں پڑنے کی سوچنے لگتے ہیں اور نہ اپنے فیوچر کو دیکھتے ہیں نہ اپنی عمر کو۔ اگلی کو بیاہ کر مصیبتوں میں ڈالتے ہیں۔
عقل نام کی نہیں ہوتی۔
اس لئے بھئی میں تو بتیس سال کے آپ جب ہوئے تب ہمارے شادی دفتر میں آنا ۔ :lol:
:chalo:
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:

جناب ، :roll: اس بات کو چھوڑیں کہ عقل آنے کے بعد شادی کرے گا ہی کون ؟ Allah :lol: ان کو عقل دے عقل آنے پر بھی اک چھوڑ چار چار کرنے کو مرے جاتے ہیں ۔ :lol:
انکا تو یہ حال ہے کہ شادی کرنی ہو تو قبر پھاڑ کے بھی اندر سے نکل آئے۔ اس معاملے میں ان کی عقل تاعمر نہیں آسکتی۔
:chalo:
 
تیلے شاہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
farzooq ahmed نے کہا:
بوچھی نے کہا:
پہلے آپ اپنی عمر بتاؤ کتنی ہے؟ میں بیس سے لے کر تیس تک کے امیدواروں کی شادی کے سخت خلاف ہوں کیوں کہ عقل انکی گوڈوں گٹوں میں ہوتی ہے ، شادی کے شوق تو ہوتے ہیں عقل نام کی نہیں ہوتی :p

اس لئے شادی کرنے کی صیح عمر بتیس سال سے شروع ہونی چاہئیے اتنے میں عقل تو آ ہی جاتی ہے۔
اس لئے آپ جب بیتیس کے ہوئے تب میرے شادی دفتر میں آنا ۔۔
:lol:

:chalo:
لو جی یہ تو سراسر روندی ہے ۔۔۔اب کون اور 12 سال انتظار کریں۔۔میں تو آپ کہ پاس کسٹمر بن کر آیا ہوں ۔۔ایسا تو نہ کریں :p :lol:

مگر میں تو ایسے ہی کروں گی۔ :p کہ مجھے نہیں ایسے امیدوار چاہئیے جو کم عمر ہیں ، اور شادی کے لئے دیوانے ہوئے جارہے ہو ۔ :lol:
ایسوں سے تو مجھے سخت چڑ ہوجاتی ہے :oops: ایسا بھی کیا ؟ ہوش سنبھالا نیہں ان چکروں میں پڑنے کی سوچنے لگتے ہیں اور نہ اپنے فیوچر کو دیکھتے ہیں نہ اپنی عمر کو۔ اگلی کو بیاہ کر مصیبتوں میں ڈالتے ہیں۔
عقل نام کی نہیں ہوتی۔
اس لئے بھئی میں تو بتیس سال کے آپ جب ہوئے تب ہمارے شادی دفتر میں آنا ۔ :lol:
:chalo:
:lol:
باجو 32 سال تک کون زندہ رہتا ہے کس کو پتہ
میں تو کہوں گا کے بیٹا جیسے ہی موقع ملے کام ڈال دو
کیا پتہ
کل ہو نہ ہو
 
شمشاد

لائبریرین
شادی کروانے کے لیے ہی کھولا ہے یہ دفتر، اب دیکھیں ناں تیلے شاہ جی کی ہوئی کہ نہیں۔
 
تیلے شاہ

محفلین
اسکا کریڈٹ میرے بڑے بھائی صاب کو جاتا ہے
شادی دفتر کو اگلی بار موقع دیں گے
:wink:
اگر بچ گئے توووووووو
 
قیصرانی

لائبریرین
صاح کیا کوئی عربا ہے یا فارسا (ابن صفی کے کردار استاد محبوب نرالے عالم کے بقول یعنی عربی ہے کہ فارسی) :D
 
سارہ خان

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
:p :) ۔۔۔ باجو آپ نے یہ دفتر شادی کروانے کے لئے کھولا ہے یا شادی سے باز رکھنے کے لئے ۔۔۔۔ :p
دیکھا باجو سارا کو بھی جلدی ہے
اب کون 32 سال تک انتظار کرے
:lol:

:eek: :roll: ۔۔۔آپ کی طرح نہیں ہوں ۔۔۔

آپ کو سب کو مشورہ دیتے ہوئے دیکھ کر مجھے لومڑی والی کہانی یاد آگئی ۔۔
ایک لومڑی کی دم پھندے میں آکر کٹ گئی تھی، تو ساری لومڑیاں اس کا مذاق اڑاتی تھیں۔ بےچاری نے تنگ آکر کہا کہ اگر سب کی دمیں کٹ جائیں تو مجھے کوئی نہٰں چھیڑے گا
تو اس نے سب کو جمع کرکے کہا کہ آپ کو پتہ ہے میں نے دم کیوں کاٹی؟
اس لئے کہ اب بغیر دم کے میں کتنی اچھی لگتی ھوں۔ اب تم لوگ بھی جلدی جلدیا پنی دمیں کٹوا لو
دوسری لومڑی بولی، ہمیں پتہ ہے کہ تم پچھتا رھی ھو، اس لئے تم چاہتی ہو کہ سب کی دمیں کٹ جائیں اور سب تم جیسے ہو جائیں

:p :p
 
تیلے شاہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
:p :) ۔۔۔ باجو آپ نے یہ دفتر شادی کروانے کے لئے کھولا ہے یا شادی سے باز رکھنے کے لئے ۔۔۔۔ :p

:D میرے باز کرنے سے کونسا کسی نے باز آنا ہے؟ میں تو کہتی ہوں شادی اسوقت کریں جب کم سے کم عقل آجائے ، :p
کم سے کم کتنی عقل
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top