تیلے شاہ نے کہا:بوچھی نے کہا:farzooq ahmed نے کہا:لو جی یہ تو سراسر روندی ہے ۔۔۔اب کون اور 12 سال انتظار کریں۔۔میں تو آپ کہ پاس کسٹمر بن کر آیا ہوں ۔۔ایسا تو نہ کریںبوچھی نے کہا:پہلے آپ اپنی عمر بتاؤ کتنی ہے؟ میں بیس سے لے کر تیس تک کے امیدواروں کی شادی کے سخت خلاف ہوں کیوں کہ عقل انکی گوڈوں گٹوں میں ہوتی ہے ، شادی کے شوق تو ہوتے ہیں عقل نام کی نہیں ہوتی
اس لئے شادی کرنے کی صیح عمر بتیس سال سے شروع ہونی چاہئیے اتنے میں عقل تو آ ہی جاتی ہے۔
اس لئے آپ جب بیتیس کے ہوئے تب میرے شادی دفتر میں آنا ۔۔
مگر میں تو ایسے ہی کروں گی۔ کہ مجھے نہیں ایسے امیدوار چاہئیے جو کم عمر ہیں ، اور شادی کے لئے دیوانے ہوئے جارہے ہو ۔
ایسوں سے تو مجھے سخت چڑ ہوجاتی ہے ایسا بھی کیا ؟ ہوش سنبھالا نیہں ان چکروں میں پڑنے کی سوچنے لگتے ہیں اور نہ اپنے فیوچر کو دیکھتے ہیں نہ اپنی عمر کو۔ اگلی کو بیاہ کر مصیبتوں میں ڈالتے ہیں۔
عقل نام کی نہیں ہوتی۔
اس لئے بھئی میں تو بتیس سال کے آپ جب ہوئے تب ہمارے شادی دفتر میں آنا ۔
باجو 32 سال تک کون زندہ رہتا ہے کس کو پتہ
میں تو کہوں گا کے بیٹا جیسے ہی موقع ملے کام ڈال دو
کیا پتہ
کل ہو نہ ہو
ہا ں تاکے بعد میں اک بار پھر سے یہ موقع
مل سکے۔ یہ موقع تو تیلے بھائی آپ مردوں کو تو ہر وقت بے وقت تلاش رہتا ہے۔
اک کے بعد دوسرا موقع ، پھر چار سال بعد تیسرا موقع چاہیے ہوتا ہے۔ پھر چار سال بعد چھوتھا موقع۔