قمر نے کہا:اس لمبے سلسلے مہں کسی کو کچھ ملا بھی ہے![]()
ماہ وش نے کہا:بوچھی باجو آپ کی شادی ہو گئی ہے کیا ؟؟
ہو گئی واقعی ، سچ ،، کب ہوئی ، کس سے ہوئی ، کہاںہوئی ، کیسے ہوئی ؟؟؟
یہ نہیں پوچھوں گی کہ کیوں ہوئی ،، کھیکھیکھی
بوچھی نے کہا:ماہ وش نے کہا:بوچھی باجو آپ کی شادی ہو گئی ہے کیا ؟؟
ہو گئی واقعی ، سچ ،، کب ہوئی ، کس سے ہوئی ، کہاںہوئی ، کیسے ہوئی ؟؟؟
یہ نہیں پوچھوں گی کہ کیوں ہوئی ،، کھیکھیکھی
نہیں ابھی نہیں ہوئی ۔بس ہونے والی ہے آپ ضرور آنا ۔
![]()