شمشاد نے کہا:واہ بھئی واہ، ہم لوگوں سے لینے کے چکر میں ہیں اور آپ ہم سے، یہ تو ممکن نہیں۔ کوئی اور در دیکھیں۔
یہ کیسی باتیں کررہے ہیں کوئی اور در دیکھیں

ایسا نہ ہو کے میرا سویا سویا سا دماغ اچانک جاگ جائے اور میں شادی دفتر کا پول کھول دوں

شمشاد نے کہا:واہ بھئی واہ، ہم لوگوں سے لینے کے چکر میں ہیں اور آپ ہم سے، یہ تو ممکن نہیں۔ کوئی اور در دیکھیں۔
شمشاد نے کہا:نہ بھائی آپ یہاور سوئے ہی رہیں۔![]()
fahim نے کہا:شمشاد نے کہا:واہ بھئی واہ، ہم لوگوں سے لینے کے چکر میں ہیں اور آپ ہم سے، یہ تو ممکن نہیں۔ کوئی اور در دیکھیں۔
یہ کیسی باتیں کررہے ہیں کوئی اور در دیکھیں![]()
![]()
ایسا نہ ہو کے میرا سویا سویا سا دماغ اچانک جاگ جائے اور میں شادی دفتر کا پول کھول دوں![]()
شمشاد نے کہا:ایک کہاں، اب تو چار چار مل رہی ہیں۔
شمشاد نے کہا:ایسے ہی کیوں دینی ہیں بھئی؟
fahim نے کہا:صرف ایک شرٹ ایکسٹرا کے چکر میں ایسے رشتے![]()
نہ جی نہ![]()
بوچھی نے کہا:fahim نے کہا:صرف ایک شرٹ ایکسٹرا کے چکر میں ایسے رشتے![]()
نہ جی نہ![]()
سوچ لیں اتنی شرٹیں مل رہی ہیں ۔ ایسا موقع بار بار نہیں آتا ۔![]()
fahim نے کہا:بوچھی نے کہا:fahim نے کہا:صرف ایک شرٹ ایکسٹرا کے چکر میں ایسے رشتے![]()
نہ جی نہ![]()
سوچ لیں اتنی شرٹیں مل رہی ہیں ۔ ایسا موقع بار بار نہیں آتا ۔![]()
نہیں جی ایک ہی بہت ہے فلحال تو![]()
قیصرانی نے کہا:باجو میرا نام اس دفتر سے مستقل ہی کاٹ دیں۔ وہ کیا ہے کہ
شادی دفتر دے لارے
منڈے رہین کنوارے![]()
قیصرانی نے کہا:باجو میرا نام اس دفتر سے مستقل ہی کاٹ دیں۔ وہ کیا ہے کہ
شادی دفتر دے لارے
منڈے رہین کنوارے![]()