عرفان سرور
محفلین
دینا وہ اسکا ساغر مے یاد ہےنظام
منہ پھیر کر اُدھر کو، ادھر کو بڑھا کے ہاتھ
نظام رام پوری
منہ پھیر کر اُدھر کو، ادھر کو بڑھا کے ہاتھ
نظام رام پوری
شرابِ لذّتِ عمرِوصال چاہتا ہوںمغزل صاحب، اس شعر کا پہلا مصرع میرے تو سر کے اوپر سے گزر گیا۔ ہو سکے تو کچھ تشریح فرما دیجیے کہ شرابِ لذتِ عمر وصال سے آپ کی کیا مراد ہے قبلہ؟
شرابِ لذتِ عمرِ وصال کی اصطلاح شاید آپ ہی نے اختراع کی ہے۔ اس سے قبل نظر سے نہیں گزری ۔شرابِ لذّتِ عمرِوصال چاہتا ہوں
میں کج کمال ہوں تھوڑا کمال چاہتا ہوں
فرخ بھائی ۔۔۔
شرابِ لذّتِ عرصۂ (عمر) وصالِ یار چاہتا ہوں ، میں کج کمال تھوڑاسا کمال چاہتا ہوں۔۔