سید عاطف علی
لائبریرین
کھیل کی بحث کو کھانے کی طرف گھسیٹ لیا گیا ہے۔
نہ جانے کتنی شدید "بھوک" ہے ۔
میرے محفلین مومنو!!!
روزہ کیسے رکھ لیتے ہو ؟
نہ جانے کتنی شدید "بھوک" ہے ۔
میرے محفلین مومنو!!!
روزہ کیسے رکھ لیتے ہو ؟
آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونااس کا آسان سا جواب تو یہ ہے کہ انسان کے لیے انسان ہونا ہی اچھا ہے۔
سولہ آنے سچی باتایسے مسلمان کے بارے میں آپ کی رائے کیا ہے ؟ میں غالب کی سوانح کچھ زیادہ نہیں جانتی سوائے اتنا کہ وہ اچھے شاعر تھے ۔ اصل میں کچھ اس معاملے میں کنفیوژن ہو رہی ہے ۔ انسان شیعہ ہونا اچھا ہے ؟ سنی ہونا اچھا ہے یا مسلمان ہونا ؟ اس معاملے میں کوئی بھی مجھے بتادے ۔ مجھے بس جواب سے غرض ہے
اس کا آسان سا جواب تو یہ ہے کہ انسان کے لیے انسان ہونا ہی اچھا ہے۔
پلیز کھیل پر بات کریں۔ شام کو فورزا اور شطرنج کھیلنے کا ارادہ ہے۔کھیل کی بحث کو کھانے کی طرف گھسیٹ لیا گیا ہے۔
نہ جانے کتنی شدید "بھوک" ہے ۔
میرے محفلین مومنو!!!
روزہ کیسے رکھ لیتے ہو ؟
محمد علی جناح کے ساتھ بھی کچھ ایسا کی نہیں ہوا؟آپ کی اس بات سے ایک بات یاد آ گئی، حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا غالب، ساری زندگی آئمہ اثنا عشریہ کی منقبت کرتا رہا، اہل تشیع تھا، مرا تو معتقدین اٹھا کر اہلسنت کے طریقے سے غالب ہی کے الفاظ میں "گاڑ" آئے
ہوئے مر کے ہم جو رسوا، ہوئے کیوں نہ غرقِ دریا
نہ کبھی جنازہ اُٹھتا، نہ کہیں مزار ہوتا
ان سے پوچھیں جو "مومن" ہیں یا جو "روزہ دار" ہیں۔کھیل کی بحث کو کھانے کی طرف گھسیٹ لیا گیا ہے۔
نہ جانے کتنی شدید "بھوک" ہے ۔
میرے محفلین مومنو!!!
روزہ کیسے رکھ لیتے ہو ؟
مشہور ہے کہ ان کا ایک پرائیوٹ جنازہ پہلے ان کے اپنے مسلک کے مطابق ہوا تھا اور پبلک جنازہ بعد میں، مرزا بیچارے کے ساتھ تو یہ بھی نہیں ہوا۔محمد علی جناح کے ساتھ بھی کچھ ایسا کی نہیں ہوا؟
یہی سنا ہے۔ فاطمہ جناح کا شاید صرف سنی جنازہ ہوا تھا۔مشہور ہے کہ ان کا ایک پرائیوٹ جنازہ پہلے ان کے اپنے مسلک کے مطابق ہوا تھا اور پبلک جنازہ بعد میں، مرزا بیچارے کے ساتھ تو یہ بھی نہیں ہوا۔
یہی سنا ہے۔ فاطمہ جناح کا شاید صرف سنی جنازہ ہوا تھا۔
روگ کا ذکر کیوں اور کیسے آیا؟آپ شوق سے کھیلیں مگر اس کو جان کا روگ نہ بنائیں
کون مرزا؟مرزا بیچارے کے ساتھ تو یہ بھی نہیں ہوا۔
جی یہ والا مرزا، دی اوریجنل مرزاکون مرزا؟
۔آپ کی اس بات سے ایک بات یاد آ گئی، حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا غالب، ساری زندگی آئمہ اثنا عشریہ کی منقبت کرتا رہا، اہل تشیع تھا، مرا تو معتقدین اٹھا کر اہلسنت کے طریقے سے غالب ہی کے الفاظ میں "گاڑ" آئے
ہوئے مر کے ہم جو رسوا، ہوئے کیوں نہ غرقِ دریا
نہ کبھی جنازہ اُٹھتا، نہ کہیں مزار ہوتا
کون سے مذہب میں ۔ہماری معلومات میں اضافے کی ضرورت ہے ۔مذہب میں تفریح کی کوئی گنجائش نہیں۔
غالبکون مرزا؟
کیا کسی بھی مذہب کے مطالعہ سے آپ کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ یہ زندگی میں تفریح کے کسی بھی پہلو کی حوصلہ افزائی کرتا ہے ؟کون سے مذہب میں ۔ہماری معلومات میں اضافے کی ضرورت ہے ۔
کسی نہ کسی مذہب میں تو ہوتی ہوگی۔
تو گویا عورت آدم کی اولاد میں سے نہیں ہے آپ کے نزدیک؟؟آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا
(یہاں صرف آدمی کا ذکر ہے عورت کا نہیں )
چلو جی۔۔۔ شروع ہو گئے اس پر بھی۔تو گویا عورت آدم کی اولاد میں سے نہیں ہے آپ کے نزدیک؟؟