انیس الرحمن
محفلین
اچھا خاصا دھاگہ دب گیا تھا۔۔ آپ پھر باہر لے آئیں۔۔۔یعنی کہ آُ کی خاطر تواضع ہوتی رہتی ہے۔۔ لولزززز
اساتذہ آنلائن ہیں ابھی۔۔ بعد میں بگاڑیں گے اس دھاگے کو۔۔
اچھا خاصا دھاگہ دب گیا تھا۔۔ آپ پھر باہر لے آئیں۔۔۔یعنی کہ آُ کی خاطر تواضع ہوتی رہتی ہے۔۔ لولزززز
ڈرپوک بھیااچھا خاصا دھاگہ دب گیا تھا۔۔ آپ پھر باہر لے آئیں۔۔۔
اساتذہ آنلائن ہیں ابھی۔۔ بعد میں بگاڑیں گے اس دھاگے کو۔۔
آپکی عنائت کا انتظار رہے گاایک ای بک اس ماہ شامل کر رہا ہوں اسی موضوع پر۔ یہاں کاپی پیسٹ کرنے سے کئی حصوں میں کرنا پڑے گا۔
درست شعر یوں ہے:اچھی صورت بھی کیا بری شے ہے
جس نے بھی نگاہ ڈالی بری ڈالی