شعر جو ضرب المثل بنے

اے داورِ محشر مُجھے تیری قسم
عُمر بھر میں نے عبادت کی ہے
تُو میرا نامہء اعمال تو دیکھ
میں نے انساں سے محبت کی ہے
(احمد ندیم قاسمی)
یہ میرے پسندیدہ اشعار میں سے ہے!
 

عین عین

لائبریرین
جناب سب کیسے ھین
مجھے مدد کی ضرورت ھے اس سائٹ کے حوالے سے محب صاحب رابطھ فرمائیں تو مھربانی ھو گی
 
وہاب اعجاز خان صاحب! آپ نے تو کمال کر دکھایا۔ آپ بہت انعام یافتہ شخص ہیں۔۔۔ اللہ رے آپ نے کیا کیا شعر یادداشت میں زندہ کردئے۔۔۔۔ سعید اخترابراہیم
 

برادر

محفلین
حضرت اقبال (رح) کے اس شعر کی شہرت کے بارے میں کیا خیال ہے

دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
پر نہیں ، طاقتِ پرواز مگر رکھتی ہے
 
Top