اب کے تجدید وفا کا نھیں امکاں جاناں
یاد کیا تجھ کو دلائیں تیرا پیماں جاناں
احمد فراز سے معزرت
اب کے تجدید نکاح کا نھیں امکاں جاناں
اب ھے تو میرے دو بچوں کی ماں جاناں
مزید کے لئے انتظار فرمائیں
کس " مزید " کا انتظار کروا رہے ہیں؟ مزید اشعار کا یا بچوں کا؟
اس شعر میں مولانا فضل الرحمان جناب صدر صاب سے مخاطب ہیں اور فرما رہے ہیں
تم ہوئے کہ ہم ہوئے کہ میر ہوئے
حکومت میں آنے کے بعد امیر ہوئے اس لئے اس ملک کو انڈیا سے بچاؤ کل اسی لیے سب اکھٹے ہوئے تھے
تم ہوئے کہ ہم ہوئے کہ میر ہوئے
حکومت ملتے ہی سب امیر ہوئے
میر تقی میر سے معذرت
گرو جی اس دھاگے میں مزاحیہ اشعار نہیں لکھنے، بلکہ اچھے بھلے شعر کی مزاحیہ تشری کرنی ہے۔
اصل پيغام ارسال کردہ از: Farid Rasheed Kavi
لال کتاب بولی یوں
تیلی بیل چراءے کیوں؟
کھلی کھلا کیا مسٹنڈ
بیل کا بیل اور دنڈ کا دنڈ
سلیس تشریح مطلوب ہے
ye Aik Bhut Mazedar Latifa Hai Jab Kabhi Time Milla Tu
Zaroor Urdu Ma Translate Ker K Suna Doon Ga