سبحان اللہشرما کے اِک نے اوڑھی، منہ پر ہنسی کے مارے
رنگین اوڑھنی کے بِھیگے ہُوئے کِنارے
شرم و حَیا کی سُرخی چہرے پہ چھا رہی ہے
شام اُس کو دیکھتی ہے اور مُسکرا رہی ہے
ابوالاثرحفیظ جالندھری
سمجھ ہی نہیں آئیکیا دھرا سب سامنے آئے
میں پہلے سے دیکھ رہا تھا
فراؔق گورکھپوری
کیا(قسمت کا) دھرا سب سامنے آئےسمجھ ہی نہیں آئی